سردار اختر مینگل اقامہ رکھتے ہیں، آئینی طورپرالیکشن کے لڑنے کے اہل نہیں، جھالاوان عوامی پینل

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: جھالاوان عوامی پینل کے سٹی آرگنائزر میر شہزاد خان غلامانی تحصیل آرگنائزر میر سعد اللہ گنگو مرکزی رہنمائوں میر شہباز خان قلندرانی حافظ علی اکبر محمد زئی نے خضدار پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے



انتخابات میں مداخلت ہو رہی ہے ، ہماری جیت کو شکست میں تبدیل کیا گیا تو پارلیمنٹ نہیں جاؤنگا ، محمود اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشتونخواملی اعومی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزیی نے سماجی رابطے ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہمیں پتہ ہے کہ انتخابات میں ابھی سے مداخلت ہورہی ہے۔



امیدواروں کی فائنل فہر ست 13جنوری کو جار ی کی جائیگی ، حسا س پو لنگ اسٹیشنز پر سیکورٹی کے بہتر انتظامات ہو نگے ، چیف سیکرٹری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت سیکرٹریز کمیٹی اجلاس منعقد ہوا جس میں عام انتخابات کا انعقاد،



گرینڈ الائنس کا امیدوار نواب رئیسانی کے حق میں دستبردار، دیگر حلقوں سے امیدواروں کا اعلان جلد کریں گے، لشکر ی رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان گرینڈ الائنس کے سربراہ نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے الائنس کے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی بی 37 مستونگ سے نواب محمدا سلم خان رئیسانی بلوچستان گرینڈ الائنس اور جمعیت علماء اسلام کے مشترکہ امیدوار ہوں گے ،



اندرونی رنجشوں کو ختم کر کے قومیت کے کھو کھلے نعروں کا خاتمہ کیا ،نواب جنگیزمری

| وقتِ اشاعت :  


کوہلو: مری قبیلے کا فلاح و بہبود اولین ترجیحات میں شامل ہیں علاقے میں پائیدار امن اور ترقی کا سفر تعلیمی اداروں کو بہتر بنانے نئے اعلی تعلیمی اداروں کے بنیاد رکھنے کے بغیر ادھورا ہے موجودہ تمام مسائل کا حل تعلیم اور آگاہی میں پوشیدہ ہے٫



بلو چستان کے پہاڑوں پر برفباری مختلف علاقوں میں بارشیں ،سردی میں اضافہ بجلی و گیس غائب

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ+اندرون بلوچستان : کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ جبکہ زیارت سمیت پہاڑی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ ،



پاک افواج ایف سی اور سیکورٹی اداروں کی کامیاب جدوجہد کی بدولت بلوچستان کا امن بحال ہوچکا ہے، نوابزادہ میر شاہ زین بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


سبی:جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 253کے نامزد امیدوار نوابزادہ میر شاہ زین بگٹی نے کہا ہے کہ سیاست اور صحافت کا چولی دامن کا ساتھ ہوتا ہے دونوں شعبہ میں اگر ایمانداری اور زمے داری کے ساتھ کام کیاجائے تو عوام کی خدمت کا مقصد پورا ہوسکتا ہے کسی بھی علاقہ کی تعمیر وترقی عوام کی خوشحالی کے ساتھ ساتھ سیاسی جماعتوں کے پیغام اور عوامی مسائل کو اجاگر کرکے حل کرنے میں پریس کلب اور علاقائی صحافی اہم رول پلے کرتے ہیں سبی کی ذمے دار صحافت میںسبی پریس کلب نمایاں مقام رکھتا ہے سبی پریس کلب کے عہدیداران و ممبران عوام کو درپیش مسئلہ مسائل کو حل کرنے کی آواز بناکر قلم اور کیمرہ کا درست استعمال ممکن بنائے جمہوری وطن پارٹی نے ہمیشہ علاقائی صحافیوں کی فلاح وبہبود کے لئے آواز بلند کی عام انتخابات میں کامیاب ہوکر سبی سمیت کوہلو ڈیرہ بگٹی زیارت ہرنائی پریس کلب اور صحافیوں کو درپیش مسائل کا تدارک کریں گے



آنے والے انتخابات میں اپنی کارکردگی کی بنیاد پر میدان میں اترے ہیں ،میر ضیاء اللہ لانگو

| وقتِ اشاعت :  


منگچر:بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما سابق صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے کہا ہے کہ آنے والے انتخابات میں اپنی کارکردگی کی بنیاد پر میدان میں اترے ہیں قلات اور منگچر کے عوام نے حسب ماضی اس مرتبہ بھی اپنی بھرپور تعاون یقین دہانی کرائی ہے ہماری جڑیں عوام میں ہیں جنہیں کھوکھلا کرنا مخالف کے بس کی بات نہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے قلات میں جمعیت علما اسلام اور پاکستان پیپلز پارٹی سے مستعفی ہوکر بلوچستان عوامی پارٹی شمولیت کرنے والوں پارٹی کارکنوں اور علاقے متعبرین سے خطاب کرتے ہوئے کیا