پاک افغان سرحد کی حفاظت کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لا ئے جارہے ہیں ، آئی جی ایف سی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : چمن میں قبائلی عمائدین کے جرگے کا انعقادکیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جرگے میں آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) میجر جنرل عابد مظہر، چمن کے قبائلی عمائدین اور سول انتظامیہ کے عہداران نے شرکت کی۔جرگے میں پاک افغان بارڈر مینجمنٹ، سیکورٹی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



چاغی، لیویز نے مغوی کو بازیاب کرواکراغواء کار کوکر گرفتار کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:ضلع چاغی کے علاقے میں لیویز نے مغوی کو بازیاب کرواکر ایک اغواء کار کر گرفتار کرلیا ۔ لیویز حکام کے مطابق گزشتہ دنوں ایک 18 سالہ لڑکے کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا تھا جس کے بعد لیویز نے مغوی کی بازیاب کے لئے کاروائی شروع کی تھی



تربت، سیکورٹی فورسز کی بم ڈسپوزل ٹیم پر دھماکہ ایک اہلکار جاں بحق دو زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ضلع کیچ کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کی بم ڈسپوزل ٹیم پر دھماکہ ایک اہلکار جاں بحق دو زخمی ہوگئے ۔ سیکورٹی فورسز ذرائع کے مطابق جمعرات کو ضلع کیچ کے علاقے تربت میں آبسر کے مقام پر سیکورٹی فورسز کی بی ڈی ٹیم پر آئی ای ڈی کے ذریعے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں سپاہی شاہد رمضان جاں بحق جبکہ دو اہلکار شمس اور امان اللہ زخمی ہوگئے ۔



اوستہ محمد، پیٹرول پمپ پر دستی بم حملہ 2افراد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


اوستہ محمد: اوستہ محمد میں دستی بم حملہ 2افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق اوستہ محمد کے علا قے بائی پاس پر ولی محمد چانڈیو کے پیٹرول پمپ پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زور دار دھما کے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں نزاکت اور واحد بخش زخمی ہو گئے جنہیں فوری طورپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا



الیکشن ٹریبونل نے بخت محمد کخلاف دائر انتخابی عذرداریاں خارج کردیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان ہائی کورٹ کے الیکشن ٹریبونل نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 39پر محفوظ فیصلہ سنادیا۔ جمعرات کو بلوچستان ہائی کورٹ کے الیکشن ٹریبونل کے جج عبداللہ بلوچ نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 39پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کی انتخابات میں جیت کو برقرار رکھا،



بلوچستان ہائیکورٹ کا ایم ڈی واساحامد لطیف رانا کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :بلوچستان ہا ئی کو رٹ کے جسٹس عبداللہ بلوچ اور جسٹس اقبال احمد کاسی پر مشتمل بینچ نے مینیجنگ ڈائریکٹر کوئٹہ واٹر اینڈ سینی ٹیشن اتھارٹی (واسا) حامد لطیف را نا کو فو ری طو ر پر عہدے سے ہٹانے کا حکم دیتے ہو ئے قرار دیا ہے



بلوچستان میں انسرجنسی یا علیحدگی کی تحریکوں سے بڑا چیلنج کرپشن اور بیڈ گورننس ہے، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں انسرجنسی یا علیحدگی کی تحریکوں سے زیادہ بڑا چیلنج کرپشن اور بیڈ گورننس ہے