خلاف میرٹ بھرتی کرنے اور بھرتی ہونے والے افراد کے خلاف کارروائی ہوگی ،وزیر اعلی بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے محکمہ صحت میں میرٹ پر تعیناتیوں کا عمل مکمل کرنے کی ہدایت کر تے ہوئے کہا کہ خلاف میرٹ بھرتی کرنے اور بھرتی ہونے والے افراد کے خلاف کارروائی ہوگی صحت اور تعلیم کے مسائل کا حل نکل آئے تو عوام کے 80 فیصد مسائل حل ہوجائیں گے۔ یہ بات انہوں نے بدھ کو محکمہ صحت کی کارکردگی سے متعلق منعقدہ جائزہ اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے کہی۔



بلوچستان میں پنک اسکوٹیز اسکیم کا جلد آغاز کیا جائیگا، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلو چستان حکومت کا ملازمت پیشہ خواتین اور طالبات کو پنک اسکوٹیز دینے کا فیصلہ ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سر فراز احمد بگٹی نے ایف جی گرلز ڈگری کالج کی طالبہ اور خاتون پولیس اہلکار کو پنک اسکوٹی گفٹ کی۔



پاک فوج نے ا نتشاری ٹولے کے بہکائے جوانوں کو گلے لگایا ، جمال رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے روکن قومی اسمبلی نوابزاہ جمال رئیسانی نے سماجی رابطے ویب سایٹ (ایکس) پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاک فوج کے جوانوں نے خیرسگالی کے جذبے کا بہترین مظاہرہ کیا



بلوچستان کا پاکستان سے الحاق باہمی رضا مندی سے ہوا، زبردستی کا تصور غلط پروپیگنڈا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کا الحاق باہمی رضا مندی سے پاکستان کے ساتھ ہو بلوچستان کے زبردستی الحاق کا تصور غلط پروپیگنڈا ہے



حقوق بلوچستان کے سفر میں سب کو شامل کریں گے، ہدایت الرحمن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ مصورخان کی اب تک عدم بازیابی کے ذمہ دارن حکمرانوں کیساتھ آئی جی ایف سی،آئی جی پولیس وسیکورٹی حکام ہیں



سڑکوں پر ناچ گانا ویمن امپاورمنٹ نہیں، ربابہ بلیدی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ویمن میڈیا سینٹر کے زیر اہتمام اور نیشنل اینڈومنٹ فار ڈیموکریسی کے اشتراک سے “صنفی مساوات اور خواتین پر تشدد”کے موضوع پر پانچ روزہ تربیتی ورکشاپ کا آغاز ہوا، اس پروگرام کا مقصد خواتین صحافیوں اور طالبات کو عملی تربیت فراہم کرنا ہے۔



سابق صوبائی وزیرداخلہ کو ڈی نوٹیفائی ہونے کے باوجود تنخواہیں اورمراعات دی جارہی ہے، میر سعید لانگو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام کے رہنماء حلقہ پی بی 36 قلات سے نامزد امیدوار سردار زادہ سعید احمد لانگو نے سابق صوبائی وزیر کو ڈی نوٹیفائی ہونے کے باوجود گزشتہ 3 ماہ سے تنخواہ،مراعات دی جارہی ہے