حکومت نے ملک میں آئین کو روندکر معطل کیا، محمود خان اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد / کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں جو ایک جمہوری احتجاج کررہے تھے اور دھرنوں پر بیٹھے ہوئے تھے



بلوچستان: امن و امان کے خدشات پر جیلوں کی سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان میں جیلوں کی سیکورٹی مزید سخت کرنے کیلئے اقدامات کا فیصلہ،پانچ کروڑ سے زائد کا اسلحہ اور جدید مواصلاتی آلات خریدے جارہے ہیں جبکہ 140جیل وارڈنز اور دیگر عملے کی بھرتی کا عمل شروع کردیا گیا ۔



بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال دنوں میں بہتر بنانا ممکن نہیں،وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کا مؤقف واضح ہے، طلال چوہدری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد / کوئٹہ : وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن و مان کی صورتحال کو دنوں میں ٹھیک کرنا ممکن نہیں تاہم وزیر اعلی بلوچستان کا موقف بڑا واضح اور کلئیر ہے اداروں کی کیپسی بلڈنگ کرنی ہے بجٹ مختص کرنا ہے



بلوچستان کا ہر عام آدمی ہمارے لیے اہم ہے، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کا ہر عام آدمی ہمارے لیے اہم ہے اور انسانی جان بچانے کے لیے حکومت کے تمام وسائل حاضر ہیں۔ انہوں نے عوامی خدمت کو حکومت کی اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ 18 ماہ کے دوران عام مریضوں کے علاج پر 3 ارب روپے سے زائد خرچ کیے گئے۔



خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس، سہیل آفریدی 90 ووٹ لیکر وزیراعلیٰ منتخب، اپوزیشن کا واک آؤٹ

| وقتِ اشاعت :  


نئے قائد ایوان کے انتخاب کے لیے خیبرپختونخوا (کے پی) اسمبلی کا اجلاس اسپیکر بابر سلیم سواتی کی صدارت میں ہوا، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار سہیل آفریدی 90 ووٹ لے کر نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے۔



خضدار میں پہلے ورکنگ ویمن ہاسٹل کا قیام خوش آئند ہے، وزیر اعلیٰ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے خضدار میں پہلے ورکنگ ویمن ہاسٹل کے قیام پر گہری مسرت اور اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام بلوچستان میں خواتین کی عملی بااختیاری اور محفوظ ماحول کی فراہمی کے حوالے سے ایک سنگِ میل ثابت ہوگا



وفاقی حکومت حقوق بلوچستان اسلام آباد لانگ مارچ سے کیے وعدوں پرعمل کرے، مولانا ہدایت الرحمن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہاکہ وفاقی حکومت حقوق بلوچستان اسلام آباد لانگ مارچ سے کیے گیے اپنے وعدوں پرعمل پوراکریں۔وفاقی حکومت کالانگ مارچ کمیٹی کونوٹیفائی نہ کرنے پرافسوس ہے جماعت اسلامی بلوچستان کے حقوق کیلئے جمہوری مذاحمت جاری رکھے گی۔



سیاحت کو فروغ دینے سے معیشت کو تقویت ملے گی،گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:  گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ بلوچستان اکثر اپنے قیمتی معدنیات، سی پیک منصوبہ یا کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آنے کے بعد سرخیوں میں رہتا ہے لیکن آج پہلی مرتبہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلوچستان کو خصوصی طور پر سیاحت اور ثقافتی نقطہ نظر سے ملک بھر میں نمائش کیلئے پیش کیا جا رہا ہے. یہ واقعی ایک قابل تعریف کاوش ہے۔