
کوئٹہ: سردار عطا خان مینگل کے دیرینہ ساتھی کامریڈ عبد الواحد مینگل انتقال کر گئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سردار عطا خان مینگل کے دیرینہ ساتھی کامریڈ عبد الواحد مینگل انتقال کر گئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پنجگور : پنجگور بارڈر بچاؤ تحریکِ کے زیراہتمام بارڈر کے مسلے پر گرینڈ جرگہ کاروباری افراد سمیت بارڈر سے منسلک محنت کشوں کی بڑی تعداد میں شرکت جرگہ میں متفقہ رائے سے ایک کمیٹی تشکیل دیدی گئی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ کی میٹروپولیٹن کارپوریشن کی پراپرٹی کی لیز اور کرائیوں میں بڑے پیمانے پر گھپلوں کا انکشاف ہوا ہے ،کیو ایم سی کی 900جائیداد میں سے کچھ پراپرٹی ایسی بھی جن کا خود کارپوریشن کے افیسران کو علم نہیں ہے،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نوشکی میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ سے دو اہلکار زخمی ہوگئے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بیلہ کے علاقے میں کوچ اور ٹریکٹر میں تصادم کے نتیجے میں 4افراد جانبحق 13افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز خاران سے کراچی جانے والی تیز رفتار مسافر کوچ بیلہ کے قریب ٹیارو کے مقام پر ٹریکٹر کے ساتھ ٹکرا گئی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لورالائی: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین و اپوزیشن اتحاد ”تحریک تحفظ آئین پاکستان” کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی محمودخان اچکزئی نے لورالائی ڈویژن کے اولسی جرگہ کے افتتاحی خطاب میں کہا کہ ملک بھر میں روزانہ کی بنیاد پر دہشت گردی کے واقعات ہو رہے ہیں، جس میں بے گناہ شہریوں خصوصاً پشتونوں کا خون بہایا جا رہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن دھماکے پر ردعمل میں کہا ہے کہ یہ کارروائیاں تقسیم کے بیج بونے کے سوا کچھ نہیں کرتیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نامعلوم مسلح افراد نے بلوچستان کے ضلع ہرنائی زیارت روڈ پر مانگی کے مقام پر کوئلے سے لدے 3 ٹرکوں کو آگ لگا دی مزکورہ ٹرک ہرنائی کے علاقے شاہرگ، کھوسٹ سے کوئلہ سپلائی کر رہے تھے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ دھماکے کے بعد متاثرہ اسٹیشن سے ریل آپریشن بحال کردیا گیا ہے اور ٹرینیں اپنی منزل کی جانب روانہ ہو رہی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ کے کمشنر محمد حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ کوئٹہ دھماکا خودکش تھا ایسے حملے روکنا مشکل ہے۔