
دکی : چمالنگ کے علاقے کلی کچھ کے قریب تھری پل کے مقام پر مسلح حملہ آوروں نے چمالنگ میختر روڈ پر ٹرکوں پر فائرنگ کرکے بعد ازاں ٹرکوں کو آگ لگادی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دکی : چمالنگ کے علاقے کلی کچھ کے قریب تھری پل کے مقام پر مسلح حملہ آوروں نے چمالنگ میختر روڈ پر ٹرکوں پر فائرنگ کرکے بعد ازاں ٹرکوں کو آگ لگادی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:(این این آئی)ضلع موسیٰ خیل میںسی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے3دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ2کوگرفتار کرلیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق بلو چستان کے ضلع موسیٰ خیل کے علاقے راڑشم قومی شاہراہ پر سی ٹی ڈی اور قانون نافذکرنے والے اداروں نے کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 3دہشت گرد ہلاک جبکہ 2کوگرفتار کر لیا گیا ،ہلاک اور گرفتار دہشت گردوں سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں بروری پولیس تھانے کے عملے نے پولیس اہلکار کے نجی سیل پر چھاپہ مار کر چار نوجوانوں کو بازیاب کرالیا۔ چھاپے کے دوران نجی سیل میں موجود تین ملزمان بھی گرفتار ہوئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
جامعہ گوادر نےسمسٹر اسپرنگ 2025 میں داخلے کی آخری تاریخ 30 نومبر تک کی توسیع کی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ اساتذہ نسل نو کی تربیت میں اپنا کردار ادا کرتے ہوئے انہیں تصور اور حقیقت کے فرق سے روشناس کرائیں ماضی میں بیک قلم جنبش تمام قابل اساتذہ اور دانشوروں کو بلوچستان سے فارغ کردیا گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سرداراختر مینگل نے سماجی رابطے ویب سایٹ (ایکس) پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ مستونگ میں معصوم بچوں پر ہونے والے وحشیانہ حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : واٹر اینڈ سینیٹیشن اتھارٹی (واسا) کوئٹہ کے مزدوروں اور ملازمین نے اوزار چھوڑ احتجاج شروع کر دیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچ یکجتی کمیٹی کی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے کہا ہے کہ مستونگ المناک واقعے نے مجھے گہرا دکھ پہنچایا ہے، اور میری دلی ہمدردی ان بچوں اور دیگر افراد کے خاندانوں سے ہے جو اپنی جانیں گنوا بیٹھے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وائس فار بلوچ مسنگ پرسن کی جنرل سیکرٹری سمی دین بلوچ نے سماجی رابطے ویب سایٹ (ایکس) پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ رات راولپنڈی میں آئی جی پی میٹرو سٹیشن کے قریب ایک فلیٹ میں مقیم 10 نوجوان بلوچ طلبا کو خفیہ ایجنسیوں نے زبردستی لاپتہ کر دیابلوچ طلبا کے اغوا میں حالیہ اضافہ تشویشناک ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سابق وزیر اعلی چیف آف ساراوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے ویب سایٹ (ایکس) پر اپنے بیان میں کہا ہے