گو ادر میں پانی کا مو جو دہ بحر ان بجلی بندش کے با عث ہے ،وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


گوادر ؛ گوادر میں قلتِ آب اور برقی مسائل کے مستقل حل کے لیے پائیدار بنیادوں پر قابل عمل اقدامات کی ضرورت ہے تاکہ یہ مسائل بار بار جنم نہ لیں اور عوام کو مشکلات سے نجات حاصل ہو اس عزم کا اظہار وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے گوادر میں پانی کی کمی سے متعلق ایک اعلی سطح اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ،



 امریکی فیصلہ خوش آئند، دہشت گردی کا کوئی جواز نہیں،جمال رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : جمال رئیسانی نے اپنے سوشل میڈیا پر ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ وہ امریکی حکومت کے اس فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں جس کے تحت بلوچ لبریشن آرمی (BLA) اور اس کے مجید بریگیڈ کو “غیر ملکی دہشت گرد تنظیم” (FTO) اور “خصوصی عالمی دہشت گرد” (SDGT) قرار دیا گیا ہے۔



نوجوانوں کا مستقبل ‘زمباد ‘ میں نہیں، بلکہ قانونی تجارت، ترقی اور معاشی استحکام میں ہے: سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ملک کی ساٹھ فیصد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے جو پاکستان کا روشن مستقبل ہیں انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت نے بلوچستان میں پہلی یوتھ پالیسی تشکیل دی ہے اور اسے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام میں شامل کر دیا ہے



30 ہزار سے زائد غیر قانونی افغان باشندے وطن واپس بھیج دیے گئے، کمشنر کوئٹہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(این این آئی)کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی زیر صدارت غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کے خلاف کارروائی کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہر اللہ بادینی، اسسٹنٹ کمشنر پولیٹیکل کوئٹہ ڈویژن کلیم اللہ، پولیس، ایف آئی اے، نادرا، اسپیشل برانچ، پی ٹی اے، محکمہ داخلہ… Read more »



سعودی عرب سے مذاکرات ناکام: بیرک مائننگ کمپنی نے پاکستان کاپر پراجیکٹ کیلئے قرض دہندگان سے 3.5 بلین ڈالر مانگ لیے

| وقتِ اشاعت :  


سعودی عرب کے ساتھ طویل عرصے سے جاری سرمایہ کاری مذاکرات کی ناکامی کے بعد اب عالمی کمپنی بیرک مائننگ پاکستان میں تانبے کی کان کنی کے لیے امریکا اور دیگر بین الاقوامی قرض دہندگان سے ساڑھے تین ارب ڈالر تک کی فنڈنگ حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔



بلوچستان بھر میں موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا سروس ایک ہفتے سے معطل، صارفین پریشان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان بھر میں موبائل فون انٹرنیٹ ڈیٹا سروس ایک ہفتے سےمعطل ہے۔

 صوبے میں موبائل فون انٹرنیٹ ڈیٹا سروس ایک ہفتے سے معطل ہونے کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔



مجید بریگیڈ کو دہشت گرد قرار دینا پاکستان کی قربانیوں کا عالمی اعتراف ہے،علی حسن زہری

| وقتِ اشاعت :  


ترجمان صدر آصف علی زرداری برائے بلوچستان و صوبائی وزیر زراعت میر علی حسن کا بی ایل اے اور مجید برگیڈ کو امریکہ کی جانب سے دہشت گرد قرار دینے کے فیصلے پر زبردست خیرمقدم ۔ دہشت گردی کے خلاف عالمی سطح پر اہم پیشرفت قرار



وزیراعلیٰ کا بی ایل اے کو دہشت گرد تنظیمیں قرار دینے کے فیصلے کا خیرمقدم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سر فراز بگٹی نے امریکی فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے ایک ٹویٹ کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) اور اس کے ذیلی گروہ مجید بریگیڈ کو دہشت گرد تنظیمیں قرار دینے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں