حکومت غذائی قلت کے شکاربچوں کوبہترخوراک فراہم کرے، سول سوسائٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سول سوسائٹی اورسماجی رہنمائوں نے عالمی یوم خوراک کے موقع پر زوردیتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ غذائی قلت کے شکاربچوں کوبہترخوراک فراہم کرنے کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں،



بلوچستان کے عوام کو منظم کرنے میںبھرپور سیاسی کردار کریں گے ، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  نیشنل پارٹی کے نو منتخب صوبائی ترجمان کے جاری کردہ بیان کہ مطابق نو منتخب صوبائی کابینہ کا ایک تعارفی اجلاس بعد از حلف برداری پارٹی کہ مرکزی سیکرٹریٹ میں زیر صدارت نو منتخب صوبائی صدر اسلم بلوچ منعقد ہوا تعارفی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی صدر نے کہا کہ بلوچستان کے دہشت زدہ حالات میں پارٹی کی جمہوری روایات کو جاری رکھتے ہوئے قومی کانگریس و وحدت کنونشن کو کامیابی سے ہمکنار کرنے پر بلوچستان کی عوام اور پارٹی کہ ہزاروں کارکنوں کو مبارک باد پیش کرتا ہوں



علم و ہنر کے دور میں کامیابی کے لیے طلباء محنت اور جستجو کا دامن تھامے رکھیں، ہدایت الرحمن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


گوادر:  گورنمنٹ سید ظہور شاہ ہاشمی ڈگری کالج گوادر میں نئے داخل ہونے والے فرسٹ ایئر کے طلباء کے اعزاز میں ایک پروقار ویلکم پارٹی کا انعقاد کیا گیا۔



بلوچستان ،امپورٹ ایکسپورٹ کے مسائل ،عدالت کا حکام کو ہدایات جاری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  بلو چستان ہا ئی کورٹ کے جسٹس عبدللہ بلو چ اور جسٹس اقبا ل احمد کا سی پر مشتمل بنچ نے وفاقی سیکرٹری داخلہ کو حکم دیا ہے کہ وہ بلو چستان کے امپورٹرز اور ایکسپورٹرز کو درپیش با قی ما ندہ مسائل کے حل کے لئے چیئر مین فیڈرل بورڈ آ ف ریوینو ،آ ئی جی ایف سی کے نما ئندوں ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ بلو چستان اور کسٹمز کے بلو چستان میں تعینات تمام متعلقہ آ فیسران کا اجلاس منعقد کر کے اس کے منٹس اگلی سما عت پر بنچ کے روبرو پیش کریں۔



صوبے کی زرخیز زمین پر جدید کاشتکاری کی تکنیک اپنانے سے انقلاب برپا کر سکتے ہیں ، گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ بلا شبہ بلوچستان اپنے دو سیکٹرز تجارت اور زراعت کے ذریعے اقتصادی طور پر بہت جلد ابھر سکتا ہے



بلو چستان حکومت نے کْنٹانی سرحدی کراسنگ پوائنٹ کو بند کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: حکومت بلو چستان نے کْنٹانی سرحدی کراسنگ پوائنٹ غیر معینہ مدت کے لئے بند کر دیا۔ محکمہ داخلہ کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق ایران سرحد پر کنٹانی کراسنگ پوائنٹ کو غیر معینہ مدت کے لئے بند کردیا گیا کنٹانی کراسنگ پوائنٹ سے ایرانی تیل کا کاروبار ہوتا ہے ۔