
نوکنڈی: بی وائی سی کے کال پر حالیہ دنوں بلوچستان اور کراچی سے بلوچ طلبا کی جبری گمشدگیوں کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی چاغی ریجن کی جانب سے نوکنڈی شہید حمید چوک بازار سے احتجاجی ریلی نکالی گئی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نوکنڈی: بی وائی سی کے کال پر حالیہ دنوں بلوچستان اور کراچی سے بلوچ طلبا کی جبری گمشدگیوں کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی چاغی ریجن کی جانب سے نوکنڈی شہید حمید چوک بازار سے احتجاجی ریلی نکالی گئی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بختیارآباد: بختیارآباد میں ملزمان کی گرفتاری کے لئے جانے والی لیویز فورس کی ٹیم پر ملزمان کی فائرنگ, لیویز اہلکار شہید, شہید لیویز اہلکار کی شناخت سعید خان لاشاری کے نام سے ہوئی, شہید لیویز اہلکار کی نماز جنازہ میں سردارزادہ میرحیربیارخان ڈومکی, ڈپٹی کمشنر سبی, کرنل 52 ونگ لہڑی, اسسٹنٹ کمشنر بختیارآباد سمیت سینکڑوں افراد کی شرکت۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ صحت اور تعلیم کے شعبے سماجی ترقی کے وہ جڑواں ستون ہیں جو ہمارے جسمانی اور ذہنی منظرنامے کو بدلتے ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ صوبے میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 22جبکہ ملکی سطح پر تعداد 43ہوگئی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کمشنر کوئٹہ ڈویژن/ایڈمنسٹریٹر میٹرو پولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے ایک سرکلر کے مطابق اب سے سابقہ میونسپل حدود کے 58 وارڈوں کے اندر تمام ڈیری فارمز اور کیٹل فارمز کے کام کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے 25 اضلاع میں قائم 90 لائبریریوں میں سے 60 فعال جبکہ 30 ملازمین کے مسائل کی وجہ سے غیر فعال ہیں، زمین نہ ہونے کے باعث ڈویژنل کلچرل کمپلکس منصوبہ تین سال سے التواء کا شکار ۔بلوچستان اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ثقافت ، آرکائیوز ، سیاحت اور آثار قدیمہ سے کا اجلاس چیئرمین میر رحمت صالح بلوچ کی صدارت میں منعقد ہوا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر مینگل نے سماجی رابطے کے ویب سایٹ (ایکس)پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے کارکنان اور انجمن تاجران کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: مچھ کے قریب تیزرفتارپک اپ ٹائر برسٹ ہونے کے باعث الٹنے سے خواتین اوربچوں سمیت18افرادزخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سابق رکن صوبی اسمبلی اختر حسین لانگو اور شفیع محمد کو مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان کے سرکاری اسپتالوں میں ادویات ناپید ہوگئیں پچھلے سات ماہ کے دوران محکمہ صحت اسپتالوں کیلئے ادویات خرید نہ سکا۔