
پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا، رواں سال کل کیسز کی تعداد 41 ہو گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا، رواں سال کل کیسز کی تعداد 41 ہو گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے گرفتار سابق رکن بلوچستان اسمبلی اختر حسین لانگو اور شفیع محمد کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: اہلیان بلیدہ کی جانب سے بلیدہ زامران میں بد امنی، چوری ڈکیتی اور قتل و غارت کی روک تھام کے لیے میناز بلیدہ میں ایک مشاورتی اجلاس منعقد کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: کانک کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم دو افراد جاں بحق ایک زخمی ہو گیا پولیس کے مطابق گزشتہ شب خضدار پنجگور شاہراہ پر کانک کے مقام پر کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم ہوا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے سینیٹ کے عملے کو زدوکوب کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مکران میڈیکل کالج کے انتظامیہ کے نا اہلی کی وجہ سے ایک بار پھر مکران میڈیکل کالج کے طلباء احتجاج پر نکل آئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پولیس نے کوئٹہ سے بچوں کو اغوا کرنے والے گروں کے ایک کارندے کو گرفتار کرلیاگروہ بچوں کو اغوا کرکے سندھ اور پنجاب میں پانچ سے دس لاکھ روپے میں فروخت کرتا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نوشکی : آر سی ڈی شاہراہ شیرجان آغا کے مقام پر خطرناک ٹریفک حادثہ چار افراد زخمی دو کی حالت تشویشناک کوئٹہ منتقل جمعرات کے روز آر سی ڈی شاہراہ پر شیرجان آغا کے مقام پر مزدا گاڑی اورٹیک کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہوا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ اور صوبائی وزیر خزانہ و مائنز و منرلز میر شعیب نوشیروانی نے جھالاوان میڈیکل کالج خضدار اور ٹیچنگ ہسپتال خضدار کا دورہ کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے محکمہ کان کنی و معدنی ترقی کا اجلاس جمعرات کو چیئرمین غلام دستگیر بادینی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔