مقامی حکومتوں کے نظام میں خواتین کی نمائندگی 50 فیصد کی جائے،شاہدہ ارشاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : غیر سرکاری تنظیموں ڈان اور پودا کی رہنمائوں مسز شاہدہ ارشاد، زنیرا احمد، شمائلہ احسن نے کہا ہے کہ 15 اکتوبر کو دنیا بھر میں دیہی عورتوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے اس دن کی مناسبت سے ہم خواتین کی بہتری کے لئے حکومت کو 15 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کررہے ہیں



ایس سی اوبڑی تیزی سے عالمی سطح پر اپنا نام اور مقام بنا رہی ہے،گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ دنیا کی سیاسی تاریخ میں پہلی بار خطے کی سطح پر بنے والے اتحاد انٹرنیشنل پولیٹکس میں مرکزی حیثیت حاصل کر رہے ہیں۔



چینی وزیراعظم کا دورہ پاکستان ، گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا بھی افتتاح کریں گے

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان اور چین کے وزرائے اعظم کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ہوں گے۔ معیشت، تجارت، سی پیک سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر بھی گفتگو ہو گی۔چینی وزیراعظم صدر مملکت آصف علی زرداری، پارلیمانی رہنماوں اور عسکری قیادت سے بھی ملاقاتیں کریں گے



لسانی اور مذہبی بنیادوں پر تشدد بھی دہشت گردی ہے ،وزیر اعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ قیام پاکستان کے بعد مختلف سازشوں کے ذریعے قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش کی گئی اور قومی یکجہتی پر بارہا حملے کئے گئے آج مسلم امہ تفریق کا شکار ہے جس کے باعث فلسطین سمیت دنیا بھر میں مسلمانوں کے خلاف ہونے والے مظالم پر یکجا آواز نہیں اٹھائی جا پاررہی ۔



کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیر داخلہ سندھ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی :  سندھ کے وزیر داخلہ، قانون و پارلیمانی امور ضیاء الحسن لنجار نے کراچی پریس کلب، کلفٹن تین تلوار اور میٹروپول پر مظاہروں سے متعلق اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مذکورہ مقامات پر مذہبی تنظیم اور سول سوسائٹی کی جانب سے مظاہروں کے اعلان پر امن وامان کے خدشات تھے جبکہ کمشنر کراچی کی جانب سے دفعہ 144 کا نفاذ کیا گیا تھا



پنجا ب اور بلو چستان کے در میا ن قو می تعصب کو ہو ا دینے کی سا زش کی جا رہی ہے،نیشنل پا رٹی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:  نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل وسینیٹر جان محمد بلیدی نے کہا ہے کہ پنجاب اور بلوچستان کے درمیان قومی تعصب کو ہوا دینے کی سازش کی جا رہی ہے ہماری جماعت اس مذموم کوشش کو ناکام بنانے میں اپنا بھر پور کردار ادا کررہی ہے ۔



ایمل ولی نے اپنی روح شیطان کے ہاتھ بیچ کر باچاخان کو شرمندہ کردیا ہے،جمیل اکبر بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : شہید نواب اکبر خان بگٹی کے صاحبزادے نوابزادہ جمیل اکبربگٹی نے سینیٹرایمل ولی خان کے بیان پرردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ صرف اس لیے کہ آپ نے اپنی روح شیطان کے ہاتھ بیچ دی



ڈی آئی جی نصیرآباد نے لاکھوں روپے لیکر پولیس کے پوسٹ فروخت کئے ہیں، صادق عمرانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیر ایریگیشن میر محمد صادق عمرانی نے کہا ہے کہ نصیرآباد میں قوم کے محافظ نے نوجوان کے میرٹ کی پامالی کرتے ہوئے محکمہ پولیس کے پوسٹوں کو بھاری رقم کے عوض فروخت کردیا جس کی سوشل میڈیا میں آڈیو بھی وائرل ہوچکی ہیں