گرین بسوں میں طالب علموں کو بہتر سفری سہولیات فراہم کی جائیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے گرین بسوں کے اوقات کار کو طالب علموں کی سہولت سے ہم آہنگ کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے سیکرٹری ٹرانسپورٹ بلوچستان کو ہدایت کی ہے کہ



کوئٹہ انتظامیہ عوامی شکایات کا ازالہ کرے، گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کمشنر کوئٹہ ڈویژن اور ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ میونسپل کارپوریشن کو ہدایت کی کہ وہ عوامی شکایات کا ازالہ کرنے کے ساتھ ساتھ کوئٹہ شہر کے مضافاتی علاقوں کے دورے تواتر کے ساتھ کیا کریں.



پی اے سی کا اجلا س ،کو ئٹہ پیکج پر جا ری کا م میں سست روی پر اظہا ر بر ہمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس کوئٹہ پیکج پر جاری کام میں سست روی ، محکمہ خزانہ کے نمائندے کی عدم موجودگی پر برہمی کا اظہار، چیئر مین پبلک اکائونٹس کمیٹی کا محکمہ خزانہ کے نمائندے کی عدم حاضری پر تحریک استحقاق لانے کا اعلان۔



بلو چستان اسمبلی کی5نشستیں خا لی پیپلز پا رٹی کی3نشستیں کم ہو گئیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان اسمبلی کے 65کے ایوان میں 5نشستیں خالی ، عام انتخابات میں سب سے بڑی پارلیمانی جماعت بن کر ابھرنے والی پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کو اب تک 3نشستوں کا خسار ہوچکا ہے ۔



قلعہ سیف اللہ، باپ نے پسند کی شادی کر نے پر بیٹی اور داماد کو قتل کردیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:قلعہ سیف اللہ میں باپ نے پسند کی شادی کر نے پر بیٹی اور داماد کو قتل کردیا۔لیویز حکام کے مطابق قلعہ سیف اللہ کے علا قے گوال اسماعیل زئی میں پسند کی شادی کرنے پر والد نے بیٹی اورداماد کو قتل کردیا جنکی لا شیں ہسپتال منتقل کر دی گئیں ، واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز کی بھا ری نفری نے جائے وقوعہ پہنچ کر علا قے کو گھیرے میں لینے کے بعد شواہد اکھٹے کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔



سیکیورٹی فورسز نے نوشکی غزنالی سیکٹر پر افغان فورسز کی جارحیت ناکام بنادی

| وقتِ اشاعت :  


پاک افغان باڈر نوشکی غزنالی سیکٹر پر افغان فورسز کی جانب سے باڑ کی مرمت کے دوران پاکستانی چیک پوسٹوں پر فائرنگ کی گئی تاہم سیکیورٹی فورسز نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے افغان چوکیوں کو نشانہ بنایا۔