کراچی ائیرپورٹ پر دھماکہ قابل مذمت ہے، نوابزادہ جمال رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما رکن قومی اسمبلی نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی نے کراچی ائیرپورٹ سگنل دھماکہ کی مذمت ہوئے دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پرافسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ



بلوچستان کے تاجروں کو مواقع فراہم کرینگے،میر مراد بلوچ 

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :تاجربراداری کے مسائل کو حل کیا جائے گا۔ ہمارا وژن درامدات کو ترجیع دی جائے گا اور مختلف اقتدامات اٹھایا جائیں گیں تاکہ کوئٹہ میں درامدات بڑھایا جائیں اور حکومت کے تجارت کو فروغ دینے کے پالیسی کو اپناتے ہوئے، ہم بلوچستان کے تاجروں کو مواقع فراہم کریں گیں۔ اس کے ساتھ کوئٹہ کے نوجوان تاجروں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی تاکہ وہ تجارت کی طرف راغب ہوں، ان خیالات کا اظہار میر مراد بلوچ صدر کوئٹہ چیمبر اف سمال ٹریڈرز اینڈ انڈسٹریز نے میربہرام بلوچ، میربہرام لہڑی اور داد شاہ مینگل سے ملاقات میں کیں۔



گوادر یونیورسٹی اور گوادر پورٹ اتھارٹی کے انسٹیٹیوٹ سی پیک کے اقدامات کیلئے ترقیاتی وژن سے ہم آہنگ ہے،ظہوربلیدی

| وقتِ اشاعت :  


صوبائی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی بلوچستان ظہور احمد بلیدی نے پاک چائنا ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ (PCT&VI) میں میر احمد بخش لہڑی آڈیٹوریم کا افتتاح کیا۔



کوئٹہ میں5 نئی بسیں ڈی ایچ اے سے شیخ زید ہسپتال سریاب روڈ تک چلائی جائیں گی، محکمہ منصوبہ بندی وترقیات

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:کوئٹہ میں5نئی بسیں ڈی ایچ اے سے شیخ زیدہسپتال سریاب روڈ تک چلائی جائیں گی۔محکمہ منصوبہ بندی وترقیات کے مطابق صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات ظہور احمد بلیدی کی ہدایات پر محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات نے کوئٹہ اور ضلع کیچ کے علاقے تربت کےلئے پبلک ٹرانسپورٹ سروس شروع کرنے کے لیے 9نئی پیپلز بسوں کی خریداری کے لیے پی سی ون کی منظوری دی ہے جس کے تحت کوئٹہ کے لیے 5اور تربت کے لیے 4بسیں خریدی جائیں گی ۔



کراچی واقعہ وحشیانہ فعل ،چین کے عوام اور متاثرین کے خاندانوں کے ساتھ ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفرازبگٹی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر(ایکس) پر اپنے جاری کردہ بیان میں کہاہے کہ میں کراچی میں پیش آنے والے اس المناک واقعے پر بہت افسردہ ہوں، جس میں دو چینی شہریوں کی جانیں گئیں اور ایک زخمی ہوا۔



پشتو تحفظ موومنٹ پر پابندی لگانے کسی بھی صورت درست اقدام نہیں،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی پریس ریلیز کے مذمتی بیان میں کہا گیا ہے کہ پشتو تحفظ موومنٹ پر پابندی لگانے کسی بھی صورت درست اقدام نہیں اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے



بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آج بارش کا امکان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق اتوار کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہا جبکہ خضدار، قلات، پنجگور، آواران، سوراب، زیارت، ہرنائی، ژوب، موسی خیل، بارکھان، لورالائی، قلعہ سیف اللہ اضلاع میں تیز ہواں،آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔