بھارت کیخلاف جنگ میں غیبی مدد آئی، ایران اسرائیل سیز فائر کے پیچھے بھی وردی ہے، وزیر داخلہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آبا د: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارت کیخلاف جنگ میں غیبی مدد آئی جب کہ ایران اسرائیل سیز فائر اور ایران کی نظر آنے والی کامیابی کے پیچھے بھی وردی ہے۔



دہشتگردوں کو بخشا نہیں جائے گا، ریاست ہر قیمت پر قائم رہے گی،شاہد رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مستونگ میں حالیہ دہشتگردی کے واقعے اور حکومت کے ردعمل پر تفصیلی بات کی۔ انہوں نے بتایا کہ مستونگ میں دہشتگردوں نے تحصیل آفس کو نشانہ بنایا، جس کے بعد سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے چار دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا، جبکہ کچھ حملہ آور موقع سے فرار ہوگئے۔



بلوچستان: 4 سے 8 جولائی تک مون سون بارشوں کے نئے اسپیل کا امکان

| وقتِ اشاعت :  


پروینشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے بلوچستان میں بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے 20 اضلاع شیرانی، ژوب، زیارت، موسیٰ خیل، دکی، لورالائی، ہرنائی، سبی، بارکھان، نصیر آباد، اوستا محمد، قلات، لسبیلہ، سوراب، خضدار، آواران، صحبت پور، جعفر آباد، ڈیرہ بگٹی اور کوہلو میں 4 جولائی سے 8 جولائی تک بارشوں کا امکان ہے۔



بلوچستان: 4 جامعات کے ملازمین کی تنخواہوں کیلئے 1 ارب روپے سے زائد رقم جاری

| وقتِ اشاعت :  


محکمۂ خزانہ بلوچستان کے نوٹیفکیشن کے مطابق جامعہ بلوچستان کو 52 کروڑ روپے، بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کو 18 کروڑ روپے، سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی کو 20 کروڑ اور لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگری کلچر واٹر اینڈ میرین سائنسز کو 10 کروڑ جاری کیے گئے ہیں۔



وزیراعلیٰ بلوچستان  کی زیر صدارت دالبندین میں قبائلی جرگہ، رخشان ڈویژن کی ترقی اور سیکیورٹی امور پر مشاورت

| وقتِ اشاعت :  


رخشان: بلوچستان کے ضلع چاغی کے مرکزی شہر دالبندین میں ایک عظیم قبائلی جرگہ منعقد ہوا، جس میں گورنر بلوچستان جناب جعفر خان مندوخیل، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، کمانڈر بلوچستان کور لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان، صوبائی وزراء، سینیٹرز، چیف سیکریٹری، آئی جی پولیس، آئی جی ایف بلوچستان ساؤتھ، اعلٰی سول و عسکری حکام علاقائی عمائدین، اعلیٰ سول و عسکری حکام، خواتین، طلبہ و طالبات اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔



پنجگور میں گاڑی سوار کی فائرنگ سے کمسن طالب علم جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور :  بلوچستان کے ضلع پنجگور میں نامعلوم مسلح گاڑی سوار کی فائرنگ سے کمسن 13/14 سالہ دارالقرآن سودرو مدرسے کا شعبہ ناظرہ کا طالب علم جاں بحق ہوئے پولیس ذرائع کے مطابق واقع اس وقت پیش آیا



تعلیمی ارادوں میں بسپ کے تحت طلباء کے اندراج کو یقینی بنایا جارہا ہے ، راحیلہ درانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وفاقی محتسب، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اور محکمہ تعلیم حکومت بلوچستان کے تعاون سے وظائف کے لیے طلباء و طالبات کے اندراج کو موثر انداز میں آگے بڑھانے کا کام خوش اسلوبی سے کیا جا سکتا ہے۔



حکومت فورسز بڑھانے کی بجائے عوام کو سہولیات دیکربدامنی کا خاتمہ کرے ،مولانا ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہا کہ حکومت شہروں کی پانی و بجلی بند کرکے جتنا بھی فورس بڑھائیں امن قائم نہیں ہو سکتاحکومت عوام کو بنیادی حقوق دیکربدعنوانی بدامنی کاخاتمہ کریں افسوس سیندک ریکوڈک کرومائیٹ سی پیک سوئی گیس سونے چاندی معدنیات کی سرزمین کے عوام کوپینے کاصاف پانی تک میسرنہیں۔



پی ٹی آئی کو 2018میں دھاندلی سے کامیاب کرکے عمران خان کو وزیراوعظم بنایا گیا ،افرا سیاب خٹک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نیشنل ڈیمو کریٹک موومنٹ کے بانی رہنماء اور پارٹی کے مرکزی ریسرچ اینڈ پالیسی کمیٹی کے سربراہ سابق سینیٹر افراسیاب خٹک نے کہا کہ ہم نے آئین کے ذریعے مارشل لاء کا راستہ روکا پی ٹی آئی کا 2013ء میں دیا جانے والا دھرنا غیر آئینی اور 2018ء میں اسے دھاندلی سے کامیاب کراکر عمران خان کو وزیرا عظم بنایاگیا آج ملک میں غیر اعلانیہ مارشل لاء نافذ ہے