کوئٹہ: کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں مدرسے میں بچے کے ساتھ جنسی زیادتی ،پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں مدرسے میں بچے کے ساتھ جنسی زیادتی ،پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پنجگور: پنجگور کے علاقے نواز ہوٹل کے قریب نوجوان کی لاش برآمد پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے نواز ہوٹل سی پیک روڈ پر ذیشان ظہیر ولد ظہیر احمد کی لاش برآمد ہوا ہے جسے گولی مار کر قتل کر دیا گیا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل ڈیمو کریٹک موومنٹ کے بانی رہنماء اور پارٹی کے مرکزی ریسرچ اینڈ پالیسی کمیٹی کے سربراہ سابق سینیٹر افراسیاب خٹک نے کہا ہے کہ بلوچستان کے سلگتے ہوئے حالات کو بہتر بنانے کے لئے حکومت کو سیاسی حل کیلئے پر امن ماحول پیدا کرکے مذاکرات کی راہ اپنانا ہوگی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان نے کہا ہے گڈ گورننس اور سروس ڈیلیوری عوام کا بنیادی حق ہے اور کسی بھی ریاست کی بنیادی ذمہ داریوں میں شامل ہے کہ وہ اپنے شہریوں کو شفاف، موثر اور مساوی بنیادوں پر خدمات فراہم کرے اور ایک ایسا نظام قائم کرے جو جوابدہ، منصفانہ اور قابل اعتماد ہو۔ گڈ گورننس اور سروس ڈیلیوری کی فراہمی نہ صرف عوام کا بنیادی حق ہے بلکہ ایک ترقی یافتہ اور مستحکم معاشرے کی بنیاد بھی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : سینئر سیاست دان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی اورسابق سینیٹر فرحت اللہ بابر نے مائنز اینڈ منزلز ایکٹ کیخلاف جدوجہد قوموں کی خوشحالی اور بقا کی جنگ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی، قومی اور تاریخی حقوق سے محروم لوگ اپنے قومی مفاد کیلئے پارٹیوں اور ذاتی تعلق سے بالا تر ہوکر جدوجہد کا حصہ بنیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : سینئر سیاستدان نیشنل ڈیموکریٹک مومنٹ کے مرکزی رہنما افراسیاب خٹک کے اعزاز میں نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ میں اعزازیہ چائے پارٹی دی گئی اس موقع پر افراسیاب خٹک کے ہمراہ این ڈی ایم اے کے صوبائی جنرل سیکریٹری مزمل شاہ سمیت دیگر رفقا بھی شریک تھے،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ کے جاری کردہ بیان میں شمالی وزیرستان میں عوامی مقامات پر ڈرون حملوں اور بے گناہ عوام کی شہادتوں کے واقعات کی پرزور مذمت کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ گزشتہ چند دنوں کے دوران شمالی وزیرستان میں عوام کیر ہائشی علاقوں پر ڈرون حملوں سے 17 بچوں اور خواتین کا خون ناحق بہایا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آ با د /کوئٹہ : اسپیکر قومی اسمبلی سے اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن(ر)عبدالخالق خان اچکزئی کی ملاقات ملک کی مجموعی سیاسی و اقتصادی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا تھا کہ ملک کو درپیش مسائل کے حل کیلئے وفاق اور تمام صوبوں کے مابین قریبی روابط ناگزیر ہیں،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ ؛ جبری لاپتہ صغیر احمد کی بہن نسیدہ بلوچ نے کہا کہ میرے بھائی اور کزن اقرار کو 11 جون کی شب اورماڑہ چیک پوسٹ سے حراست میں لیا گیا 19 روز گزرنے کے باوجود ان کے بارے میںکوئی معلومات نہیں کہ وہ کس حال میں ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر سینیٹرمولانا عبدالواسع کہا ہے کہ بلو چستان اسمبلی میں تما م سیا سی جماعتوں کو اندھیرے میں رکھ کر مائنز اینڈ منرلز ایکٹ پاس کروایا گیاجس کے خلاف عدالت سے رجوع کریں گے ہمارا مطالبہ ہے