بلوچستان کابینہ اجلاس، 1020 ارب روپے کا بجٹ منظور ، ترقی، تعلیم، صحت اور روزگاراولین ترجیح

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں مالی سال 2025-26 کے لیے 1020 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دی گئی۔ اس بجٹ میں 639 ارب روپے سے زائد رقم ترقیاتی پروگرام (PSDP) کے لیے مختص کی گئی ہے۔



ما ئنز اینڈ منرلز ایکٹ بلوچستان کے عوام کے آئینی حقوق کے خلا ف ہے ،لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  سینئر سیاست دان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے بلوچستان مائنز اینڈ منرلز ایکٹ 2025 کے حوالے سے محکمہ قانون و پارلیمانی امور حکومت بلوچستان کو لیگل نوٹس ارسال کردیا۔



بلوچستان بجٹ آج پیش کیا جائیگا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے کا امکان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کا آئندہ مالی سال 2025-26کا 1003ارب روپے سے زائدہجم کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا، صوبے کے ملازمین کی تنخواہوں میں دس فیصد اور پنشن میں سات فیصد اضافہ کیا جائے گا ۔



پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے انسداد پولیو مہم کوموثر، مربوط اور عوامی شمولیت سے ہم آہنگ کیا جائے گا ، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  بلوچستان کو پولیو سے پاک بنانے کے لیے وفاقی و صوبائی سطح پر مربوط اقدامات کے لیے اعلی سطحی اجلاس پیر کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ میں منعقد ہوا جس کی صدارت وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے مشترکہ طور پر کی



ایران میں کشیدہ صورتحال کے نتیجے میں پاکستانی طلباء زائرین کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری74 طلباء 545 زائرین پاکستان میں داخل

| وقتِ اشاعت :  


دالبندین: ایران میں حالیہ کشیدہ صورتحال کے تناظر میں بڑی تعداد میں پاکستانی طلباء اور زائرین کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔



تحریک انصاف کا بانی سمیت گرفتار رہنمائوں و کارکنوں کی رہائی کیلئے احتجاجی شیڈول کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر دائود شاہ کاکڑ نے کہا ہے کہ بانی سمیت دیگر گرفتار رہنمائوں اور کارکنوں کی رہائی کیلئے پارٹی نے احتجاجی شیڈول کا اعلان کیا ہے 22جون کو کوئٹہ میں کنوینشن اور 27جون کو زیارت اور 4جولائی کو دکی میں جلسہ منعقد کیا جائے گا