کوئٹہ میں ایپکس کمیٹی اجلاس، وی آئی پیز کی آمدورفت کے باعث ٹریفک جام رہا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں اپیکس کمیٹی کے اجلاس کے موقع پر وی آئی پیز کی آمدو رفت کے دوران مختلف شاہراہوں کو بند کرنے سے مختلف علاقوں میں شدید ٹریفک جام ہونے کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔



کیسکو اور جامعہ انتظامیہ کی ملی بھگت سے جامعہ کالونی میں بجلی کے میٹرز زبردستی نکالے جارہے ہیں، ڈاکٹر کلیم اللہ بڑیچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ ؛ جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کے زیر اہتمام واپڈا کیسکو اور جامعہ بلوچستان کی انتظامیہ کی ملی بھگت سے جامعہ کے کالونی میں رہائش پذیر اساتذہ کرام، آفیسران اور ملازمین کے گھروں سے غیرقانونی طور پر بجلی کے میٹرز زبردستی نکالنے، جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر، رجسٹرار، ٹریڑار کی جانب سے جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے تحریری معاہدے کے باوجود منظور شدہ پوائنٹس جن میں پروموشن، آپ گریڈیشن، تینوں ایسوسی ایشنز کی کیمپس اور دیگر کمیٹیوں میں نمائندگی، ٹیچرز ہاسٹل میں عارضی طور پر رہائش پذیر اساتذہ کرام اور آفیسران سے ایک کمرے کا ماہانہ کرایہ 15 ہزار روپے تک بڑھانے۔



چمن میں سیکورٹی کے موثر انتظامات کئے گئے ہیں، ڈپٹی کمشنر

| وقتِ اشاعت :  


چمن: ڈپٹی کمشنر چمن راجہ اطہر عباس کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی کی نگرانی میں لیویز فورس کیو ار ایف اور ٹائیگر فورس کا ضلع چمن کے تمام داخلی و خارجی راستوں اور اہم مقامات پر موجودہ حالات کے پیش نظر امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے شہر میں ناکہ بندیوں کا سخت چیکنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔



وی سی سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی کو تباہ کرنا چاہتا ہے، مولانا ہدایت الرحمان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جماعت اسلامی بلوچستان کے جنرل سیکرٹری حق دوتحریک کے قائدمولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہا ہے کہ سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی کے فیسوں میں تین سال کے دوران تین گنا سے زائد اضافہ کی وجہ سے تعلیم کے دروازے غریب طالبات کے لئے بند ہوچکے ہیں ۔



شفیع بنگلزئی ، یوسف نیچاری کے ماورائے آئین قتل کا نوٹس لیا جائے، نصراللہ بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے کہا کہ حاجرہ بی بی نے اپنے بیٹے محمد سلیمان بنگلزئی کی جبری گمشدگی کی تفصیلات وی بی ایم پی کو فراہم کردی ہیں۔