ایک سالہ مدت میں بجٹ کا 90 فیصد فنڈز استعمال ، 10 فیصد بجٹ سے قبل جاری کردیئے جائیں گے، بلوچستان حکومت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے اپنی ایک سالہ مدت کے دوران بجٹ کا 90 فیصد فنڈز استعمال کیا ہے اور امید ہے کہ بقیہ 10 فیصد فنڈز بھی بجٹ سے قبل ریلیز کردیئے جائیں گے



وفاقی بجٹ محض الفاظ کا ہیرا پھیر، زمینی حقائق و عوامی مسائل امنگوں سے کوئی تعلق نہیں، پشتونخوامیپ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی جنرل سیکریٹری عبدالرحیم زیارتوال نے وفاقی بجٹ 2025-26 پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بجٹ محض الفاظ کی ہیرا پھیری ہے، جس کا زمینی حقائق اور عوام کے مسائل اور امنگوں سے کوئی تعلق نہیں۔



صوبائی بجٹ سابق ادوار کی روش سے ہٹ کر تشکیل دیاجائے، جمعیت بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: امیر جمعیت علماء اسلام بلوچستان سینیٹر مولانا عبدالواسع نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کے تناظر میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان ایک دہائیوں پر محیط محرومی، نظراندازی، اور غیر منصفانہ وسائل کی تقسیم کا شکار رہا ہے۔



قلات: مسافر کوچ اور کوسٹر میں تصادم، دو افراد جاں بحق، 15 زخمی

| وقتِ اشاعت :  


قلات کے علاقے بینچیہ کے قریب قومی شاہراہ این-25 پر مسافر کوچ اور خضدار سے آنے والی کوسٹر میں تصادم ہوا۔ لیویز ذرائع کے مطابق حادثے میں دو افراد جاں بحق جبکہ 15 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں اور جاں بحق افراد کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔



بلوچستان سمیت ملک بھر میں با رشوں کی پیش گوئی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:  محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں جاری شدید گرمی کی لہر کے دوران آج شام سے 16 جون تک مختلف علاقوں میں بارشوں، گرد آلود ہواں اور آندھی کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، مری، آزاد کشمیر، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔



بجٹ صرف اعداد و شمار کا مجموعہ نہیں حقیقی معنوں میں ترقی کا واضح روڈ میپ ہوگا، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ،: آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پارلیمانی کمیٹی کا ایک اہم مشاورتی اجلاس جمعہ کو یہاں منعقد ہوا



بلوچستان حکومت کا سریاب اور کچلاک کے درمیان پیپلز ٹرین سروس شروع کرنے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے عوامی سہولت اور جدید سفری نظام کی فراہمی کے لیے ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے پاکستان ریلویز کے اشتراک سے “پیپلز ٹرین” چلانے کا فیصلہ کیا ہے



پشتون کو وزیراعلیٰ بنایا جائے دس سال میں لوگوں کے مسائل حل روٹی،کپڑا مکان دیں گے، محمود خان اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشتونخواء ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے صدر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ملک میں انسانی حقوق معطل،پارلیمنٹ ربڑ سٹمپ بنادی گئی ہے آئین کی خلاف ورزی ہورہی ہے،عدلیہ اور میڈیا پر قدغنیں ہیں



جو حکومتوں میں رہے، ان کی وسائل سے زائد جائیدادیں ضبط کر کے آئی ایم ایف کا قرضہ ادا کیا جائے محمود خان اچکزئی نے تجویز پیش کر دی

| وقتِ اشاعت :  


پشتون خوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ خطے کی صورتِ حال پاکستان، افغانستان، ایران سمیت یہاں کے حکمرانوں کے لیے امتحان ہے۔