انڈیاکے ٹکڑوں پر پلنےوالے دہشتگردوں سے ڈرنے والے نہیں، علی مدد جتک

| وقتِ اشاعت :  


انڈیاکے ٹکڑوں پر پلنےوالوں کو پیغام ہے کہ ہم کرایےکےدہشت گردوں سے ڈرنے والے نہیں، علی مدد جتک کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی کے جاری اجلاس میں رکن اسمبلی علی مدد جتک نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا اس حقیقت سے واقف ہے کہ دشمن نے اب سرحدوں کے بعد معصوم بچوں کو نشانہ بنانا شروع… Read more »



وزیرعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور نیشنل پارٹی آمنے سامنے،ہمیں کوئی صوبہ نہیں چلا رہا ہے ،نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


نیشنل پارٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کی ساحل وسائل پر حق اختیار تسلیم کیا جائے ، ہمیں کوئی صوبہ نہیں چلارہا بلکہ پورا ملک بلوچستان کے وسائل سے چل رہا ہے ، تمام سیاسی کارکنوں کو رہا کیا جائے اور بلوچستان کے سیاسی مسئلہ کو بات چیت و مذاکرات سے حل کیا جائے



ماہ رنگ بلوچ کوبغیر ثبوتوں کے دہشتگرد قرار دینا تشویشناک ہیں،فرحت اللہ بابر

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر نے بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائے سی) کی سربراہ ماہ رنگ بلوچ سمیت ان کی پارٹی یا کسی بھی شخص کو بغیر ثبوت اور عدالتی کارروائی کے بغیر ’دہشتگرد‘ قرار دینے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایسے بیانات ’انتہائی تشویشناک‘ ہیں اور یہ ’بیک فائر‘ ہوسکتا ہے۔



پنجگور سیکیورٹی وجوہات پر انٹرنیٹ ڈیٹا بند رہے گا: قائمہ کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور سیکیورٹی وجوہات پر انٹرنیٹ ڈیٹا بند رہے گا: قائمہ کمیٹی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کام کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے دہشتگرد جدید وائرلیس کمیونیکیشن کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔ چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی… Read more »



جناح روڑ کوئٹہ پر دکاندروں کا راج فٹ پاتھ پر بھی قبضہ ریٹرھیاں لگا کر آمدورفت بندکر دیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ میں متعدد سڑکوں کو نو پارکنگ کرنے کے انتظامیہ، حکومت اور ٹریفک پولیس کے فیصلے کے بعد فٹ پاتھوں پر دکانداروں نے موٹر سائیکلیں اور ریڑھیاں کھڑی کرکے پیدل چلنے والوں کیلئے مشکلات پیدا کردی ہے عوامی حلقوں نے حکومت اور انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ فٹ پاتھ پر کھڑی کی گئی موٹر سائیکلوں اور ریڑھیوں کو ہٹایا جائے اور ان کے خلاف کارروائی کی جائے



پارٹی نے نو جوانوں کو بندوق کی بجائے ہمیشہ جمہوری جد وجہد پر راغب کیا، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  نیشنل پارٹی کے مرکزی و صوبائی رہنمائوں اور اراکین صوبائی اسمبلی سینئر رہنمائوں مرکزی سینئر نائب صدر سردار کمال خان بنگلزئی، میر اسلم بلوچ، شاویز حاصل بزنجو، رحمت صالح بلوچ، ڈاکٹر اسحاق بلوچ، خیر جان بلوچ، خواتین ونگ کی رہنماء رکن صوبائی اسمبلی کلثوم نیاز بلوچ سمیت دیگرنے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی کی… Read more »



بلوچستان میں دہشتگردوں کا منہ توڑنے کا دل کر تا ہے، انورالحق کاکڑ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:  سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ امریکا کو ساری حقیقت معلوم ہو چکی، مودی کی حکمت عملی ناکام ہوگئی، پاکستانی قیادت نے دفاعی حکمت عملی اور خطے میں امن کے حوالے سے اہم موقف پیش کیا۔