تربت لاپتہ فنکار رفیق اومان کی گمشدگی کو نوسال مکمل اہلخانہ کا احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


تربت: لاپتہ اسکول ٹیچر اور بلوچی زبان کے فن کار رفیق اومان کی بچیوں اور دیگر رشتہ داروں نے ان کے گمشدگی کو 9 سال پورا ہونے پر تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایک بار پھر وفاقی و صوبائی حکومتوں، عسکری قیادت، چیف جسٹس آف پاکستان اور سیاسی جماعتوں سے رفیق اومان کی بازیابی کے لیے مدد کی اپیل کی ہے۔



چینی شہر یوں کے تحفظ کو یقینی بنا رہے ہیں پاکستان اور چین ملکر دشمن کے عز ائم نا کام بنا سکتے ہیں ، سر فراز بگٹی ، وانگ ژاؤہانگ

| وقتِ اشاعت :  


بیجنگ؛ وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے چینی ہم منصب وانگ ژاؤ ہانگ سے ملاقات کی جس میں باہمی ترقی اور سیکیورٹی کیلئے تعاون کو مزید بڑھانے کیلئے پختہ عزم کا اظہار کیاگیا ہے ۔



قلات، ہماری جماعت سیاسی رواداری امن وخوشحالی کی پالیسی پرگامزن ہے، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


قلات:  نیشنل پارٹی سیاسی رواداری امن ترقی اور خوشحالی کی پالیسی پر گامزن ہے ہماری سیاست نفرت ضد تنگ نظری اور عداوت سے پاک ہے بلوچستان میں بسنے والے مظلوم عوام کی خدمت ہمارا نصب العین اور بلوچستان کی قومی وسائل کی دفاع ہماری سیاست کا محور ہے ۔



تعلیمی سسٹم کو بہتر بنانے کیلئے جدید تقاضوں کو اپنانا ہوگا، پروفیسر ڈاکٹر قادر بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نگران صوبائی وزیر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر قادر بلوچ نے کہا ہے کہ صوبے کے تعلیمی نظام میں بہتری لانے کے لیے اپنے سسٹم آف ٹریننگ کو دور جدید کے تقاضوں سے ہم کنار کرنے کے لیے جدید خطوط پر استوار کرنے کی اشد ضرورت ہے ۔



نوابزادہ شاہ زین بگٹی کی چین کے اسٹیٹ کونسلروانگ شیاوہونگ سے ملاقات

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمہوری وطن پارٹی کے مرکزی صدر وسابق وفاقی وزیرنوابزادہ شاہ زین بگٹی نے اپنے دورہ چین کے موقع پر حکومت چین کی جانب سے مدعو کئے گئے ظہرانے کی دعوت پر عوامی جمہوریہ چین کے سٹیٹ کونسلر اور پبلک سیکورٹی کے وزیر وانگ شیاوہونگ سے انتہائی اہم ملاقات کی۔



زراعت بلوچستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، پرنس احمد علی احمدزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :نگران صوبائی وزیر صنعت و تجارت، ایکسائز و ٹیکسیشن اور توانائی پرنس احمد علی احمدزئی نے کہا ہے کہ شعبہ زراعت ہمارے صوبائی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔



حب، بلوچستان کی مائننگ سیکٹر کو ماڈرنائزیشن کی سمت لے جارہے ہیں، عمیر محمد حسنی

| وقتِ اشاعت :  


حب: نگران وزیراعلی بلوچستان کے مشیر برائے معدنیات سردارزادہ عمیر محمد حسنی نے مائنز اینڈ منرل ڈیپارٹمنٹ حب کے دفتر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کی مائننگ سیکٹر کو ماڈرنائزیشن کی سمت لے جارہے ہیں ۔



نگراںوزیراعلیٰ بلوچستان کے سامنے بارڈربندش کا مسئلہ اٹھایا، خیرجان بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


آواران: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء خیر جان بلوچ اور میر سراج ساجدی کی نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر مردان ڈومکی سے ملاقات پاک ایران بارڈر بندش کی وجہ سے لاکھوں مزدوروں کی بیروزگاری جیسے سنگین مسئلے پر وزیراعلی بلوچستان کو وفاقی حکومت کے سامنے اس معاملے کو اٹھانے پر زور دیا گی