پاک چین اقتصادی راہداری پاکستان کے عوام کے اجتماعی مفاد میں ہے ،چین

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  جامعہ گوادر کے وائس چانسلر ڈاکٹر عبد الرزاق صابر کی سربراہی میں خطہ گوادر کے ایک وفد سے چین کی وزارت خارجہ کے امور ایشیا کے ڈائریکٹر جنرل لیو جنسونگ نے ملاقات کی۔



پاکستان بارکونسل کے رکن منیر احمد خان کاکڑ ایڈووکیٹ سے وکلاء اور ماہر قانون کی ملاقاتیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ; پاکستان بار کونسل کے رکن منیر احمد خان کاکڑ ایڈووکیٹ اور بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر محمد افضل حریفال ایڈووکیٹ نے گزشتہ روز وفاقی سیکرٹری قانون و انصاف راجا نعیم اکبر اور فیڈرل سروس ٹریبونل کے چیئرمین جسٹس (ر) نور الامین سے اسلام آباد میں الگ الگ ملاقاتیں کیں۔



ایف سی 230فی ٹن سیکیورٹی ٹیکس لینے کے باوجود سیکیورٹی دینے میں ناکام ہے، کول مائنز ایسوسی ایشن

| وقتِ اشاعت :  


دکی : کول ایسوسی ایشن سپلائرز کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات امان اللہ ناصر،کول ایسوسی ایشن کے ضلعی چیئرمین فخرالدین اخندزادہ پیٹی ٹھیکیدار ایسوسی ایشن کے ضلعی صدر حاجی محمد ایوب ناصر ،معراج ایریا پیٹی ٹھیکیداران کے رہنماء ظریف خان ناصر ،جماعت اسلامی کے ضلعی امیر عبدالعزیز ترین ،ضلعی رہنماہ ڈاکٹر نذیر احمد ناصر ،مرکزی انجمن تاجران کے ضلعی صدر ملک شاہ محمد ناصر ،پی ٹی آئی کے رہنماء ابراہیم خان کاکڑ اور دیگر نے مشترکہ پریس کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے .



بلوچستان کی شاہراہوں کو دورویہ کرنے سے حادثات میںکمی لائی جاسکتی ہے،آئی جی موٹروے پولیس

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس سلطان علی خواجہ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں قومی شاہراہوں کو دو رویہ کرکے حادثات پر قابو اور اموات میں کمی لائی جاسکتی ہے .



بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سیوریج کے پانی سے سبزیوں کی کاشت کے خلاف کارروائی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سیوریج کے پانی سے سبزیوں کی کاشت کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔ اس ضمن میں بی ایف اے کی آپریشن ٹیموں نے نیو سبزل روڈ کے علاقے میں وسیع اراضی پر گوبھی , دھنیا اور سلاد کی نالوں کے پانی سے سیراب کردہ فصلیں ٹریکٹر چلا کر تلف کر دیں۔



آزاد عدلیہ ہی ملک کی ترقی و خوشحالی کا ضامن بن سکتا ہے ،مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع اور جنرل سیکرٹری سید آغا محمود شاہ نے کہا ہے کہ آزاد عدلیہ ہی ملک کی ترقی و خوشحالی کا ضامن بن سکتا ہے۔۔