لاہورہائی کورٹ کے ججز کو37کروڑ کاقرض غیر آئینی عمل ہے ،منیر احمد کاکڑ ایڈووکیٹ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان بار کونسل کے ممبر منیر احمد خان کاکڑ ایڈووکیٹ نے پنجاب کے نگران حکومت کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ کے 11ججز کو37کروڑ روپے زیرو پرسنٹ انٹرسٹ پر اور 12 سال کے لیے قرض دینے کے عمل کو غیرآئینی وغیر قانونی قراردیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان بار کونسل ،سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سمیت دیگر وکلا تنظیموں کو چاہیے کہ ان ججز کے خلاف ریفرنس داخل کرے  ۔



پاکستان آج ایماندار اور نیک لوگوں کی وجہ سے قائم ہے، سردار اعجاز احمد خان جعفر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نگران صوبائی وزیر پی ایچ ای و بہبود آبادی سردار اعجاز احمد خان جعفر کی صدارت میں سبی ڈویژن اور نصیر اباد ڈویژن کے منصوبوں سے متعلق جائزہ اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری ڈیولپمنٹ عبدالقدیر ،ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن ندیم احمد ،چیف انجینئر پلاننگ و ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ پی ایچ ای آغا عمران شاہ سبی اور نصیر اباد ڈویژن کے سپرنٹنڈنٹ انجینئر اور ایکسین صاحبان نے شرکت کی۔



کوئٹہ میں غیرقانونی ٹیوب ویل اورنادہندگان کیخلاف ٹاسک فورس قائم کردی گئی ہے، محکمہ واسا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: محکمہ واسا حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیرصدارت منعقدہ اجلاس کے فیصلے کی روشنی میں کوئٹہ شہر میں غیر قانونی ٹیوب ویلوں اور واسا کے ناہندگان کے خلاف کریک ڈاؤن کے لئے واسا افسران پر مشتمل خصوصی ٹاسک فورس قائم کردی گئی ۔



کیسکو نے بلوچستان بھر میں بجلی چور وں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز کردیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان میں کیسکو نے صوبے میں بجلی چور وں کے خلاف گرینڈآپریشن کا آغاز کردیا ،بجلی چوروں اور نا دہندگان کیخلاف کارروائیاں شروع کردیں،نوشکی ، پشین ، خانوزئی اور لورالائی میں 67بجلی چوروں کے کنکشنز منقطع کرکے برقی آلات ضبط کرلئے گئے ۔



کوئٹہ شہر میں چینی کے مصنوعی بحران کسی صورت قابل قبول نہیں، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ(ر) سعد بن اسد کی زیر صدارت شہر میں چینی کے بحران اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کے حوالے انجمن تاجران اور ضلعی آفیسران کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔



مردم شماری میں پشتون بیلٹ پر کٹ، بلوچ بیلٹ کی آبادی میں اضافہ منظور نہیں، پشتونخواہ میپ

| وقتِ اشاعت :  


چمن : چمن پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے زیر اہتمام پشتون بلٹ پر مردم شماری میں کٹ لگنے کے خلاف شیڈول احتجاج کے سلسلے میں پہلا احتجاجی مظاہرہ چمن سے نکالی گئی۔



ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان اور محکمہ صحت کے درمیان مذاکرات کامیاب

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے ترجمان کے جاری کردہ بیان میں کہاگیاہے کہ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان اور محکمہ صحت کے درمیان مذاکرات کامیاب ، تینوں میڈیکل کالجز کے ڈیمانسٹریٹرز پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے قوانین کے مطابق صرف میڈیکل کالجز میں ٹیچنگ کی سرگرمیاں ہی انجام دیں گے۔



ملک کی بہتری کیلئے ،آئینی عہدوں پر براجمان لوگوں کی ریٹائرمنٹ کے بعد ملک سے باہر رہائش پر پابندی لگا ئی جائے ،وکلاء کنونش

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر محمدافضل حریفال ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ آئینی عہدوں پر بیٹھے ججز ،سیاستدان صرف ملازم بنے ہوئے ہیں کوئی یہ نہیں سوچتا کہ ہم نے اللہ کو جان دینی ہے جب تک سیاستدان لیڈر اور ججز جج نہیں بنتے پاکستان ترقی نہیں کرسکتا ،بدقسمتی سے آئین ودستور اسٹیبلشمنٹ کے قلم سے نکلی ہوئی بات ہے ۔