چینی سمگلنگ روکنے کیلئے سرحدی تجارت پر مکمل پابندی قبول نہیں ،نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے بلوچستان میں بارڈر ٹریڈ کو بیک جنبش قلم بند کرنے کے عمل کو بلوچستان کے سوا دوکروڑ عوام کو نان شبینہ کا محتاج بنانے کا مترادف قرادیا ہے .



خطے میں بدلتے حالات کے پیش نظر دانشمندہ فیصلوں کی ضرورت ہے، گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے کہا کہ بلوچستان میں بدلتے ہوئے حالات اور بڑھتی ہوئی انسانی ضروریات کے مطابق صوبے بھر میں بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانا ایک چیلنج ہے.



عوام کو سستے آٹے کی فراہمی یقینی اور قیمتوں میں استحکام پیدا کیا جائیگا ، علی مردان ڈومکی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے کہا ہے کہ اداروں پر سیاسی یا کسی قسم کا کوئی دباؤ نہیں اس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ادارے سروس ڈیلیوری کے نظام کو بہتر بناکرعوام کو ریلیف دیں بلوچستان کے عوام مختلف مسائل کا شکار ہیں ۔



نواب ایاز عثمان کاکڑ کے قاتلوں کی کھل کر نشاندہی کریں الجھن پیدا نہ کر یں ، خوشحال خان کاکڑ

| وقتِ اشاعت :  


لورالائی : ملی شہید عثمان خان کاکڑ کی شہادت کے دلخراش واقعے پر بیان گمراہ کن اورانتہائی بدنیتی پر مبنی ہے جسکا بنیادی مقصد عوام کے ذہنوں میں الجھن پیدا کرکے اس دردناک واقعے میں ملوث اصل قاتلوں اور قوتوں کو بچانا ہے۔



لورالائی ، جھالاان میڈیکل کالج میں تعلیمی سرگرمیوں کے بائیکاٹ کااعلان کرتے ہیں، ینگ ڈاکٹرز

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ محکمہ صحت کی طرف سے لورالائی اور خضدار میڈیکل کالجز کے ڈیمانسٹریٹرزاساتذہ کو اپنی کالجز میں ٹیچنگ کی سروسز کے ساتھ ٹیچنگ ہسپتالوں میں اضافی ڈیوٹیز لگانے کو ڈاکٹر دشمنی سمجھتے ہیں ۔



قوموں کی تعمیر وترقی علم کے حصول سے ہی ممکن ہے، علی مردان خان ڈومکی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے عالمی یوم خواندگی کی مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں تعلیم کی اہمیت اور افادیت پر زور دیتے ہوئے قوموں کی تعمیر و ترقی میں علم کے حصول کو ہی کامیابی کا واحد زینہ قرار دیا ہے انہوں نے کہا کہ عالمی سطح پر اس دن کو منانے کا مقصد دنیا کو علم کی روشنی سے روشناس کرانا ہے اور ایک ایسا ماحول فراہم کرنا ہے۔