وڈھ میں مظلوم و طاقتور کے فرق کو بیان کئے بغیر قبائلی مسئلہ قرار دیا جارہا ہے ، نذیر بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے سابق چیئرمین نزیر بلوچ نے کہا ہے بلوچستان میں بدنام زمانہ پالیسیوں جنکا مہذہب دنیا میں تاریخ کے تاریک صفات کے علاوہ کوئی وجود نہیں اس جدید صدی میں روا رکھا جارہاہے وڈھ میں مظلوم و طاقت ور کے فرق کو بیان کئے بغیر مسئلہ کو قبائلی و فریقین کا بنا کر پیش کیا کرنے والے عناصر وڈھ سمیت بلوچستان بھر میں جاری استحصالی حربوں کو جوازدینے کی ناکام کوشش کررہے ہے۔



فوڈ اتھارٹی ضلعی انتظامیہ کی کاروائیوں کے دوران دودھ فروش دکانیں بند کرکے فرار

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی: ڈیرہ مراد جمالی میں اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ مراد جمالی کی نگرانی میں فوڈ کنٹرول اتھارٹی کی شہر کے اندر دودھ ، گوشت،فروش اور فوڈ پوائینٹس کے خلاف کاروائی کئی دودھ فروش دکانیں بند کرکے فرار ہوگئے۔



تربت، کالجز کی تعمیر مکمل نہ کرنے والے دو ٹھکیدار ، سابق ایکسین گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


تربت : بمند اور بل نگور کے کالجز کی بلڈنگ کا کام مکمل نہ کرنے والے دو ٹھیکیدار سابق ایکسئن سمیت گرفتار تفصیلات کے مطابق محکمہ اینٹی کرپشن کیچ نے تربت میں کارروائی کرکے دو سرکاری ٹھیکیداروں کو ایک سابق ایکسئن سمیت گرفتار کرلیا ہے۔



درخواست خارج، ریکارڈ پر ایسا کچھ نہیں کہ بلوچستان نگران حکومت کے وزیراعلیٰ اور وزراء کا تعلق کسی سیاسی جماعت سے ہے، بلوچستان ہائی کورٹ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جناب جسٹس نعیم اختر افغان اور جناب جسٹس گل حسن ترین پر مشتمل بینچ نے ایک آئینی درخواست پر حکم سناتے ہوئے تین نگران صوبائی وزرا اور ایک مشیر کی تعیناتی کے خلاف دائر درخواست خارج کر دی –



بلوچستان خوبصورت صوبہ ہے ،کلچر اور ٹوریزم کو فروغ دینے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائینگے ،جمال رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نگران وزیر بلوچستان برائے کلچر نوابزادہ جمال خان رئیسانی سے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس نے ملاقات کی ۔ملاقات میں سیکرٹری کلچر افئیرز منظور حسین اور ڈی جی سمیت باقی آفسران نے بھی شرکت کی اور دور دراز سے آئے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس نے شرکت کی۔



جن کے گھر کی ٹنکیوں اور بیکریوں سے پیسے بر آمد ہوئے انہیں دوسروں پر تنقید زیب نہیں دیتا ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ پارٹی نے ہمیشہ ذاتی اور گروہوں مفادات کو پس پشت ڈال کر اجتماعی مفاد کو مد نظر رکھتے ہوئے بلوچستان کے لوگوں کے حقوق کے حصول اور مسائل کے حل کے لئے اپنا کلیدی کردار ادا کیا ہے