|

وقتِ اشاعت :   September 11 – 2023

خضدار:خضدار کی یونین کونسل زیرینہ وہیر میں خسرہ کی وبا پھوٹ پڑنے سے دس سالہ بچہ جاں بحق جبکہ 4کی حالت غیر ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق خضدار کی یونین کونسل زیرینہ وہیر کے وارڈ شمالی بھگاڑی میں خسرہ کی وبا پھوٹ پڑی حالات کی ناچاکی اورصحت کے مراکز کی عدم دستیابی کی وجہ سے ایک دس سالہ بچہ اسداللہ جاں بحق جبکہ 4کی حالت غیر ہوگئی ہے۔

سماجی رہنما ء حبیب اللہ خدرانی سابق نائب ناظم وہیر اور اوصاف آرگنائزیشن کے صدرضلعی نے انتظامیہ اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر سے فوری ہیلتھ ٹیم بھیجنے کی اپیل کی ہے بروقت ڈاکٹر زکی ٹیم پہنچنے سے باقی متاثرہ بچوں کی زندہگیان بچائی جاسکتی ہے لہٰذا ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر سے فوری ٹیم بھیجنے کی اپیل