کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے کہا ہے کہ امن وامان کا قیام اور صاف و شفاف انتخابات کا انعقاد ہماری اولین ترجیح اور بنیادی ذمہ دای ہے نگران صوبائی حکومت اپنے مینڈیٹ کے مطابق ذمہ داریاں ادا کررہی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے بلوچستان بار کونسل کے ایک نمائندہ وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔
امن وامان کا قیام اور صاف و شفاف انتخابات کا انعقاد ہماری اولین ترجیح ہے،نگران وزیراعلیٰ
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :