کوئٹہ شہر میں چینی کے مصنوعی بحران کسی صورت قابل قبول نہیں، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ(ر) سعد بن اسد کی زیر صدارت شہر میں چینی کے بحران اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کے حوالے انجمن تاجران اور ضلعی آفیسران کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔



مردم شماری میں پشتون بیلٹ پر کٹ، بلوچ بیلٹ کی آبادی میں اضافہ منظور نہیں، پشتونخواہ میپ

| وقتِ اشاعت :  


چمن : چمن پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے زیر اہتمام پشتون بلٹ پر مردم شماری میں کٹ لگنے کے خلاف شیڈول احتجاج کے سلسلے میں پہلا احتجاجی مظاہرہ چمن سے نکالی گئی۔



ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان اور محکمہ صحت کے درمیان مذاکرات کامیاب

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے ترجمان کے جاری کردہ بیان میں کہاگیاہے کہ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان اور محکمہ صحت کے درمیان مذاکرات کامیاب ، تینوں میڈیکل کالجز کے ڈیمانسٹریٹرز پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے قوانین کے مطابق صرف میڈیکل کالجز میں ٹیچنگ کی سرگرمیاں ہی انجام دیں گے۔



ملک کی بہتری کیلئے ،آئینی عہدوں پر براجمان لوگوں کی ریٹائرمنٹ کے بعد ملک سے باہر رہائش پر پابندی لگا ئی جائے ،وکلاء کنونش

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر محمدافضل حریفال ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ آئینی عہدوں پر بیٹھے ججز ،سیاستدان صرف ملازم بنے ہوئے ہیں کوئی یہ نہیں سوچتا کہ ہم نے اللہ کو جان دینی ہے جب تک سیاستدان لیڈر اور ججز جج نہیں بنتے پاکستان ترقی نہیں کرسکتا ،بدقسمتی سے آئین ودستور اسٹیبلشمنٹ کے قلم سے نکلی ہوئی بات ہے ۔



چینی سمگلنگ روکنے کیلئے سرحدی تجارت پر مکمل پابندی قبول نہیں ،نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے بلوچستان میں بارڈر ٹریڈ کو بیک جنبش قلم بند کرنے کے عمل کو بلوچستان کے سوا دوکروڑ عوام کو نان شبینہ کا محتاج بنانے کا مترادف قرادیا ہے .



خطے میں بدلتے حالات کے پیش نظر دانشمندہ فیصلوں کی ضرورت ہے، گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے کہا کہ بلوچستان میں بدلتے ہوئے حالات اور بڑھتی ہوئی انسانی ضروریات کے مطابق صوبے بھر میں بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانا ایک چیلنج ہے.



عوام کو سستے آٹے کی فراہمی یقینی اور قیمتوں میں استحکام پیدا کیا جائیگا ، علی مردان ڈومکی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے کہا ہے کہ اداروں پر سیاسی یا کسی قسم کا کوئی دباؤ نہیں اس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ادارے سروس ڈیلیوری کے نظام کو بہتر بناکرعوام کو ریلیف دیں بلوچستان کے عوام مختلف مسائل کا شکار ہیں ۔