سراوان نواب محمد اسلم خان رئیسانی کی سربراہی میں سرداران سراوان کا جرگہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سر سرداران سراوان نواب محمد اسلم خان رئیسانی کی سربراہی میں سرداران سراوان کا جرگہ ، جرگے میں قبائلی رسم ورواج، روایات اور قبائلی دستورزیر بحث لائے گئے، شرعی حوالے سے معاملات کا بھی جائزہ لیا گیا۔



ہزاروں نوجوانوں کو روزگار دیا، تعلیمی ادارے قائم کئے، اسد اللہ بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور:  بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی صدروسابق صوبائی وزیر زراعت اسد اللہ بلوچ سے سرئے قلات تسپ سے حافظ عبدالغفور، احمد بلوچ، شکیل احمد، زہیب، جنید بلوچ و دیگر کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔



اندرون بلوچستان 34 ڈاکٹر پولیس سرجن،میڈیکل لیگل آفیسر تعینات کردیئے گئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : محکمہ صحت حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق میڈیکل سپرنٹنڈنٹس محکمہ صحت کی سفارشات پر، حکومت بلوچستان نے مختلف اضلاع میں 34 ڈاکٹروں کو پولیس سرجن/میڈیکل لیگل آفیسر تعینات کر دیا ہے۔



قیمتوں میں استحکام نہ لایا گیا تو پٹرول اور اشیاء خورد ونوش گوادر سے باہر نہیں جانے دینگے ، ہدایت الرحمن

| وقتِ اشاعت :  


گوادر : گوادر میں ایرانی پٹرول و اشیاء خرد ونوش کی خودساختہ مہنگی قیمتوں کو کنٹرول نہ کیا گیا تو ضلع گوادر سے باہر پٹرول اور اشیاء￿ خرد ونوش جانے نہیں دینگے ۔



پارٹی کے چھ نکات پر عملدر آمد ہوتا تو آج حالات بہتر ہوتے،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  بلوچستان نیشل پارٹی کے ضلعی کابینہ کے صدر اور ممبر سنٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی غلام نبی مری، جنرل سیکریٹری میر جمال لانگو، سینئر نائب صدر ملک محی الدین لہڑی، نائب صدر طاہر شاہوانی ایڈوکیٹ، ڈپٹی جنرل سیکریٹری ڈاکٹر علی احمد قمبرانی،



بلوچستان حکومت نے صوبے میں انسداد جنسی ہر اسگی سیل قائم کردئیے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت صوبے کے چونتیس اضلاع کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتالوں میں انسداد جنسی ہراسگی سیل قائم کردئیے ، صوبائی حکومت نے جنسی ہراسانی کے کیسوں کو فوری طور منطقی انجام تک پہنچانے اور اس گھناونے جرم میں ملوث عناصر کو فوری قرار واقعی سزا دلوانے کے لئے سیل کے سربراہان کو ہدایت جاری کی ہیں ۔



لاپتہ افراد کیلئے ہر فورم پر بات کریں گے ، مجھے جلا وطن کر نے یا مارنے کیلئے حالات پیدا کئے جارہے ہیں ، اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ آئین کے مطابق 90روز میں عام انتخابات ہونے چاہیئں اگر کوئی آئین کی خلاف ورزی کرتا ہے تو اس پر آرٹیکل 6 لگانا چاہیے ، صوبے میں جو حالات پیدا کئے جارہے ہیں اس میں کوئی بھی محفوظ نہیں ہے ہم تو کہتے ہیں کہ نگراں کئیر ٹیکر نہیں بلکہ انڈر ٹیکر ہیں ،جلاوطن کیا جلا دنیا کرنے کے حالات پیدا کئے جارہے ہیںْ۔



چاغی اور پنجگور میں ہوا اور شمسی توا نائی سے ہزاروں میگا واٹ بجلی پیدا کی جا سکتی ہے ، کوئٹہ میں ورکشاپ۔

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں منعقدہ ایک مشاورتی کانفرنس میں مقررین نے کہا کہ بلوچستان کے اضلاع چاغی اور پنجگور میں ہوا اور شمسی توانائی سے ہزاروں میگاواٹ قابل تجدید بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے لیکن مالی، انتظامی اور سیاسی مسائل اس صلاحیت کو حقیقت بننے سے روک رہے ہیں۔