جامعہ بلوچستان نے ٹیچرز ہاسٹل کے رہائشی کمروں کا کرایہ 14 سو سے بڑھا کر 15 ہزار مقرر کردیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بیچلر ٹیچرز ہاسٹل جامعہ بلوچستان کوئٹہ میں عارضی طور پر رہائشی اساتذہ کرام اور آفیسران کا ایک اہم اجلاس زیرصدارت پروفیسر ڈاکٹر کلیم اللہ بڑیچ منعقد ہوا۔



محکمہ تعلیم میں غیر مقامی افراد کی تعیناتیوں کیخلاف بیسمہ میں مظاہرہ کیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


واشک : رخشان پولیٹکل الائنس کی جانب سے محکمہ تعلیم کے نان ٹیچنگ کے پوسٹوں پر غیر مقامیوں کے بھرتیوں کے خلاف بسیمہ میں ایک احتجاجی ریلی نکالے گئی ریلی میں دوست جان پینل بسیمہ جمعیت مرکزی اہلحدیث واشک اور رخشان یوتھ ایجوکیشنل آرگنائزیشن کے نمائندوں نے شرکت کی ریلی گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بسیمہ کے مین گیٹ سے شروع ہوکر مختلف شاہراہوں سے ہوتا ہوا بسیمہ بازار کے مین چوک پر جلسے کی شکل اختیار کرلی۔



کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں چینی کی سمگلنگ پر تشویش ہے، اے این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے بیان میں کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں چینی کی سمگلنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے ادارے چینی کی سمگلنگ روکنے میں ناکام ہو چکے ہیں۔



امن وامان کا قیام اور صاف و شفاف انتخابات کا انعقاد ہماری اولین ترجیح ہے،نگران وزیراعلیٰ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے کہا ہے کہ امن وامان کا قیام اور صاف و شفاف انتخابات کا انعقاد ہماری اولین ترجیح اور بنیادی ذمہ دای ہے نگران صوبائی حکومت اپنے مینڈیٹ کے مطابق ذمہ داریاں ادا کررہی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے بلوچستان بار کونسل کے ایک نمائندہ وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔



گوادر میں شمسی توانائی پر کام تیزی سے جاری سولر پینلز اور سسٹمز کی فروخت میں تیزی سے اضافہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آ باد: گوادر میں سولر پینلز اور سسٹمز کی فروخت میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، رہائشی اور کمرشل عمارتوں کو سولرائز کیا جا رہا ہے، لوڈ شیڈنگ کے خطرے سے چھٹکارا پانے کے لئے شمسی توانائی ہی واحد حل ہے۔



بیوٹمز اسٹاف ایسوسی ایشن کے دیرینہ مطالبات کی منظوری دی جائے، نعمان خان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بیوٹمز اسٹاف ایسوسی ایشن نے جامعہ کی سینڈیکیٹ کمیٹی کا اجلاس فوری طور پر طلب کر کے ملازمین کے دیرینہ اور حل طلب مطالبات کو منظور کر نے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر بلوچستان اور جامعہ کی انتظامیہ سینڈیکیٹ کا اجلاس بلا کر ہائوس ریکوزیشن ، یوٹیلٹی الائونس سمیت دیگر اہم نکات کی منظوری دیں ۔



نگران وزیر اعظم کو بھی علم نہیں الیکشن کب ہو نگے ، نواب اسلم رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیف آف ساراوان سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ نگران وزیراعظم کو بھی معلوم نہیں انتخابات کب ہونگے۔