بلوچستان میں اپنی روایات ہیں ہمارا اپنا کلچر ہے بڑے سے بڑے مسئلے بھی حل ہوئے ہیں، کوئٹہ بار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری چنگیز حئی بلوچ ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ دونوں فریقین کی جانب سے قیمتی جانیں ضائع ہوئیں ہیں۔



کوئٹہ میں گیس پریشر کا معاملہ بلوچستان ہائیکورٹ نے رپورٹ طلب کرلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ ; بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس جناب جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس جناب جسٹس اقبال احمد کاسی پر مشتمل بینچ نے گیس پریشر کی کمی ،لوڈشیڈنگ اور دیگر سے متعلق دائر آئینی درخواست کی گزشتہ روز سماعت کی ۔



لیویز تھانوں کیلئے جدید سوفٹ وئیر محکمہ داخلہ کے حوالے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ اندرون بلوچستان لیویز تھانوں میں دستیاب اسلحہ ،ساز و سامان ، نفری کی حاضری اور کرائم رپورٹنگ سمیت ساٹھ سے زائد فیچر پر مشتمل جدید سوفٹ ویئر محکمہ داخلہ بلوچستان کے حوالے کر دیا گیا ۔



بلوچستان میں تمام سرکلز میں بجلی چوروں اور نادہندگان کیخلاف کاروائیوں میں مصروف عمل ہیں،کیسکو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: حکومت پاکستان اوروفاقی وزارت توانائی(پاور ڈویژن) کی ہدایات پرکوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی( کیسکو) صوبہ بھرمیں تمام سرکلز میںبجلی چوروں اور نادہندگان کیخلاف کاروائیوں میں مصروف عمل ہیں۔



حافظ حمداللہ پر دہشتگردانہ حملہ قابل مذمت ہے، ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


تربت: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور مرکزی سکرٹری جنرل جان محمد بلیدی نے جے یو آئی کے رہنما ء حافظ حمداللہ اور ان کے ساتھیوں پر دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے دہشت گردوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا۔



ٹیسٹ میں بے قاعدگیاں ایم ڈی کیٹ طلباء کے ساتھ انصافی ہے، جوادسالار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ایم ڈی کیٹ متاثرہ طلباء کے جواد سالار‘ عادل خان‘ نور اللہ‘ ایمل خان‘ عدیل خان‘مسلم بلوچ نے کہا ہے کہ ٹیسٹ میں بے قاعدگیاں، موبائل کا استعمال، سینٹر میں الیکٹرونک ڈیوائسز کی اجازت پروفیشنل امتحان میں پیپر کا آٹ ہوکر سوشل میڈیا پر وائرل ہونا اور آٹ آف سلیبس سوالات جوکہ میڈی کیٹ طلبا کے ساتھ نا انصافی ہے ٹیسٹ منسوخ نہ کیا گیا تو احتجاج سمیت عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے۔



غربت کے خاتمے کے لیے عدم مساوات کاخاتمہ ناگزیرہے، جولین ہارنیس

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان میں اقوام متحدہ کے ریذیڈنٹ کوآرڈی نیٹر جولین ہارنیس نے کہا کہ غربت کے خاتمے کے لیے عدم مساوات کاخاتمہ ناگزیرہے، کوئٹہ کے مسائل کوجاننے ان کے حل کی تجاویز کے حصول کے لیے پاکستان کے 12شہروں کی طرح کوئٹہ میں مقالمے کا انعقاد کیا گیا ہے۔



’’سی پیک کے تحت قابل تجدید توانائی تعاون ایک سفارتی گفتگو‘‘ کے موضوع پر تقریب

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: اسلام آباد چین کے ساتھ وقت کے آزمودہ سفارتی تعلقات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستان میں سستی اور صاف توانائی تک رسائی کو وسعت دینے کے لئے انتہائی ضروری سرمایہ کاری کو متحرک کیا جاسکتا ہے۔