زمیندار اپنا بل جمع کرالیں کوئی مدد نہیں کرینگے ،ملک نصیر شاہوانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: زمیندار ایکشن کمیٹی بلوچستان کا اجلاس چیئرمین ملک نصیر احمد شاہوانی کی زیر صدارت منعقد ہوا اجلاس میں جنرل سیکرٹری حاجی عبدالرحمن بازئی، حاجی عبد الجبار کاکڑ، سید عبدالقہار آغا، عبد اللہ جان میر زئی، عبدالمجید مشوانی ،حاجی حیات کھڈ کوچہ،حاجی افضل دشت، خالق داد،سید صدیق اللہ آغا، مبارک علی بادینی، ملک منظور، عبدالقدیر ،سید خورشید آغا سمیت دیگر نے شرکت کی۔



چینی کمپنی کا بلوچستان میں الیکٹرک گاڑیوں کا پلانٹ قائم کرنیکا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کراچی/کوئٹہ: چین کی الیکٹرک کار ساز کمپنی نے پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کا بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں پلانٹ اور ملک کے بڑے شہروں میں شور رومز قائم کرنے کا اعلان کر دیا۔



مستونگ بم حملے کیخلاف جمعیت کی اپیل پر کوئٹہ میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

| وقتِ اشاعت :  


ٍکوئٹہ: جمعیت علماء اسلام جمعیت علماء اسلام کی اپیل پر صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں جماعت کے مرکزی رہنماء پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ کے قافلے پر حملے کے خلاف شٹر ڈائون ہڑتال کی گئی۔



یوسی گوکدان کے مکینوں نے بجلی لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاجاََ ڈی بلوچ، سی پیک روڈ کو بند کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


تربت: یوسی گوکدان کے مکینوں نے ڈی بلوچ، سی پیک روڈ کو بند کر دیا,تربت ٹو گوادر ، تربت ٹو کراچی شاہراہ بند, احتجاج میں خواتین ، مرد ،بوڑھے اور بچے شریک ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شہر تربت کے یونین کونسل گوکدان میں گزشتہ تین روز سے بجلی بندش کیخلاف علاقہ مکین کیسکو کیخلاف سراپا احتجاج، علاقے کے مرد اور خواتین نے صبح 9 بجے سے تربت شہر ٹو کراچی و گوادر شاہراہ ڈی بلوچ روڈ بلاک کردیا،۔



ستمبر21 کو بارڈر کے مسئلے پر پنجگور سمیت مکران بھر میں شٹرڈاوں ہڑتال کرینگے،میراسداللہ بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور ; بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی صدر وسابق صوبائی وزیر زراعت میر اسداللہ بلوچ نے اپنی رہائش گاہ میں ایک پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بارڈر کی بندش کا فیصلہ قبول نہیں ہے۔