بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالیاں کسی بھی صورت قبول نہیں ہیں، بی ایس او

| وقتِ اشاعت :  


تربت: بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالیاں کسی بھی صورت قبول نہیں ہیں۔ ترجمان بی ایس او تربت زون، بی ایس او تربت زون کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عابد نور اور انکے بھائی صابر نور کی ماورائے عدالت جبری گمشدگی بلوچ روایات میں چادر و چار دیواری کھلم کھلا توہین آمیز اقدام ہے جو بلوچ معاشرے میں سراسر ناقابل قبول ہے۔



معاشرے میں نوجوانوں کی آواز بڑی اہمیت رکھتی ہے، گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ نوجوان عوام کی معاشی اور معاشرتی آسودگی کی خاطر تمام فلاحی، سیاسی اور معاشرتی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لیں کیونکہ نوجوانوں کی فعال شرکت ہماری اجتماعی تعمیر و ترقی کیلئے بہت ضروری ہے۔



اختر مینگل مستعفی ہوکر عوام کے حقوق کیلئے آواز بلند کرنے کی بجائے دبئی چلے گئے، ہدایت الرحمن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


اوتھل: حق دو تحریک کے بانی جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما رکن بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان نے تاریخی شہر بیلہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان اسمبلی میں بیٹھے لوگ عوامی خدمت کے لئے نہیں بلکہ اپنی جیب بھرنے کے لئے آئے ہیں



سریاب پل سے ہا کی چو ک تک زرغو ن روڑ کی توسیع کا کا م جلد شروع کیا جا ئے،بلوچستان ہا ئیکو رٹ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس شوکت علی رخشانی پر مشتمل عدالت عالیہ بلوچستان کے دو رکنی بینچ نے ایڈووکیٹ نذیر آغا کا دائر آئینی درخواست برائے تعمیر وائیٹ و کیلون روڈ بنام حکومت بلوچستان، چیف سیکرٹری و دیگر کی سماعت کی۔



ماہی گیروں کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کریں گے، سیکریٹری فشریز بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


اوتھل: سیکریٹری فشریز بلوچستان ڈاکٹر جاوید انور شاہوانی نے کہا ہے کہ ہم اپنے سمندر کا نقصان کسی صورت برداشت نہیں کریں گے اور نہ ہی ماہی گیروں کے روزگار کو ختم ہونے دیں گے ماہی گیروں کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کریں گے



بلوچستان ہائیکورٹ نے کسٹم سے تصدیق شدہ مال بردار گاڑیوں کو روکنے پر وضاحت طلب کرلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹ: بلو چستان ہا ئی کو رٹ کے جسٹس جناب جسٹس عبداللہ بلو چ اور جسٹس جنا ب جسٹس اقبا ل احمدکا سی پر مشتمل بنچ نے آ ل پا کستان ڈرائی فروٹ امپورٹرز اینڈ ایکسپورٹرز ایسو سی ایشن کی جا نب سے کسٹم سے تصدیق شدہ ما ل بردار گاڑیوں کو راستے میں چیک پوسٹوں پر روکے جا نے سے متعلق وضاحت کے لئے سیکرٹری داخلہ حکومت پا کستان،



آئینی ترمیم کی جدوجہد موجودہ چیف جسٹس کیلئے نہیں کررہا، بلاول

| وقتِ اشاعت :  


پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کی جدوجہد موجودہ چیف جسٹس کیلئے نہیں کررہا، ریاست ماں کی طرح نہیں باپ کی طرح بن گئی، افتخار چوہدری جیسے مائنڈ سیٹ نے عدلیہ کو خراب کیا، اسلام آباد میں عدالتی جنگ سے میرا کوئی تعلق نہیں، فلور کراسنگ بند کرنے کے لیے تریسٹھ اے لائے، ہر رکن پارلیمنٹ کو مرضی کے مطابق ووٹ کا حق ہے۔