کفر اور اسلام کی جنگ بندوق سے نہیں ووٹ سے لڑینگے، جمعیت بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی: موجودہ دور میں کفر اور اسلام کی جنگ ہتھیاروں سے نہیں ووٹ کے پرچی کے ذریعے لڑی جا رہی ہے طاغوتی قوتیں اور لا دین عناصر پاکستان میں نفاذ شریعت کی راہ میں رکاوٹ ہے پاکستان میں جمعیت کے علاوہ تمام سیاسی پارٹیاں سیکولر خیالات کے حامی ہیں مغربی ممالک دہشت گرد اور انتہا پسندی کے لفظ کو مسلمانوں سے جوڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔



شیخ زید ہسپتال میں عملے کی کمی باعث تشویش ہے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلو چستان نیشنل پا رٹی کے جا ری کر دہ مر کزی بیا ن میں شیخ زاہد ہسپتال میں ڈاکٹرز کی اور ادویا ت کی کمی طبی ، نیم طبی عملے کی غیر حاضری پر تشویش کا اظہا ر کر تے ہو ئے کہا گیا ہے کہ شیخ زاہد ہسپتال اور دیگر میں سہو لیا ت اور ڈاکٹرز کی عدم مو جو دگی محکمہ صحت کے حوا لے سے آئے روز بلند و با نگ دعوے کر نے وا لے حکمرا نوں کے منہ پر طما نچہ ہے ۔



جعلی ادویات کیخلاف جہاد کرنے والا سیکرٹری ڈرگ اتھارٹی تبدیل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت میں غیرمعیاری اور جعلی ادویات کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں کرنے پر سیکرٹری ڈرگ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی ڈاکٹر امداد بلوچ کو محکمہ صحت نے بلا تاخیر انعام سے نوازدیا۔



کیچ ،ڈیرہ بگٹی اور سبی میں فورسزکی کارروائی فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے 7 ارکان ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ ،ڈیرہ بگٹی اور سبی میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم علیحدگی پسند تنظیموں کے سات ملزمان مارے گئے ۔ہلاک ملزمان سیکورٹی فورسز ،شہریوں پر حملوں اور قومی تنصیبات کو نشانہ بنانے میں ملوث تھے۔



بلوچستان کا مسئلہ سیاسی ہے طاقت سے حل نہیں ہو گا ،حاصل خان بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کا اجلاس مرکزی صدر وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ سینیٹر میر حاصل خان بزنجو کی صدارت میں منعقدہوا ۔اجلاس میں تنظیمی اور سیاسی صورتحال پر سیر حاصل بحث کی گئی ۔



جامعہ تلاشی کے نام پر لوگوں کو تنگ کرنے کاسلسلہ بند کیاجائے اصغر اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی صوبائی کابینہ کا اجلاس باچا خان مرکزمیں زیر صدارت صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی منعقد ہوا جس میں ملکی سیاسی صورتحال تنظیمی امور سے متعلق تفصیل سے غور وغوض ہوا ۔