آواران میں فورسز کی کارروائی چار افراد ہلاک، کوہلو اور تفتان میں دو افراد قتل ،کوئٹہ سے بڑی مقدار میں اسلحہ برآمد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ+پنجگور+مچھ: آواران میں فورسز کی کارروائی میں چار مسلح افراد ہلاک اور دو کو گرفتار کر لیا، جبکہ کوہلو اور تفتان میں دو افرادقتل مچھ سے ایک شخص کی لاش برآمد کر لی گئی ، پنجگور میں نجی موبائل فون کمپنی کے ٹاور کو تباہ کر دیا جس سے علاقے میں کمیونیکشن نظام معطل ، علاوہ ازیں کوئٹہ میں بڑی مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد کیا گیا۔



افغان مہاجرین کو مردم شماری سے دور اور بلو چ آئی ڈی پیز کو شامل کیا جائے ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ : افغان مہاجرین کو مردم شماری سے دور اور بلوچوں آئی ڈی پیز کو شامل کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے عدالت عالیہ کے فیصلے کے بعد قانونی طور پر حکمران پابند ہیں بی این پی گوادر سمیت کسی بھی ترقیاتی منصوبے کی مخالف نہیں لیکن اس شرط پر قابل قبول ہے ۔



مزدوروں کا قتل بزدلانہ فعل ہے ،دہشتگردوں اور ان کے سرپرستوں کو معاف نہیں کیاجائیگا، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف اور ان کی حکومت کا ایجنڈہ ملک و قوم کو عملی اقدامات کے ذریعہ ترقی یافتہ اور خوشحال بنانا ہے جس پر کامیابی سے عملدرآمد کیا جا رہا ہے، عوام ترقی چاہتے ہیں قوم نے احتجاج اور دھرنوں کی سیاست کو مسترد کر دیا ہے۔



پسنی فش ہاربر ڈر یجرمشین کی خریداری کا فیصلہ 30 کروڑ روپے مختص

| وقتِ اشاعت :  


پسنی : 30 کروڑروپے کی لاگت سے پسنی فش ہاربرکے لیئے ڈریجرمشین خریدی جارہی ہے ،بریک واٹرکی عدم تعمیرسے جیٹی میں مٹی جمع ہوجاتی ہے ،پسنی فش ہاربراتھارٹی ماہی گیروں کا معاشی حب ہے اس پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔



کیچ، مسلح افراد کا ایف ڈبلیو او کے مزدوروں پر فائرنگ3جاں بحق، ایک زخمی ،تعلق رحیم یارخان سے ہے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے تین مزدور وں کو قتل کردیا۔ملزمان مو ٹر سائیکلوں پر سوار تھے ۔وزیر اعلیٰ بلوچستان نے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے ملزمان کے خلاف کاروائی کی ہدایت کردی ۔



غیر معیاری ادویات ڈرگ کورٹ سے مزید 15 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ڈرگ کورٹ کوئٹہ کے چیئرمین جناب عبدالمجید ناصر ،ممبران گل عالم خان اورارسلاء خان نے غیر معیاری ،ان رجسٹرڈ اور بغیر لائسنس کے ادویات کی خرید وفروخت کے مقدمات میں نامزد 15ادویہ ساز کمپنیوں کے حکام اورمیڈیکل سٹورز مالکان کے قابل /ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیا ۔



مجھے اللہ پاک نے لاشوں سے صحیح سالم نکالا میرے ساتھی شہید ہو کر اعلیٰ مقام پر پہنچ گئے ،مولانا غفور حیدری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اورجمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکریٹری سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ ہمارا ہمسائیہ ملک بھارت کی کٹھ پتلی بن کر ہمیں نقصان پہنچارہا ہے ۔



سیکورٹی کلیئرنس نہ ملنے پر اے این پی کا کوئٹہ میں جلسہ پھرملتوی کر دیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی نے سیکورٹی کلیئرنس نہ ملنے اور دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر 23مئی کو کوئٹہ میں ہونے والا جلسہ عام دوسری بار ملتوی کردیا ۔جلسہ سے اسفند یار ولی نے خطاب کرنا تھا۔