براہمداغ و حیر بیار باہر بیٹھ کر بلوچ قوم کا سودا لگا رہے ہیں ،سردار کمال بنگلزئی و نواب شاہوانی کی قیادت میں گرینڈ جرگہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ +دشت+ مستونگ : سیکٹر کمانڈر بریگیڈیئر فرنٹیئر کو بلوچستان خالد بیگ ،رکن قومی اسمبلی و سربراہ گرینڈ امن جرگہ سردار کمال خان بنگلزئی ، خان آف قلات کے فرزند محمد احمد زئی ، چیف آف بیرک نواب محمد خان شاہوانی نے کہا ہے کہ فوج ، سیکورٹی ادارے تمام قبائل اور عوام ایک پیج پرہے



حلقہ پی بی 7 زیارت کی ضمنی انتخابات جے یو آئی نے میدان مار لیا ،پر تشدد واقعات میں8 افرا دزخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: حلقہ پی بی زیارت 7 کے ضمنی انتخابات میں جے یو آئی کے امیدواروں نے کامیابی حاصل کرلی ، لولنگ کے دوران ہنگامہ آرائی اور لڑائی جھگڑے میں تین پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق گل محمد دومڑ کے انتقال سے خالی ہونیوالی پی بی 7 زیارت کی نشست پر ضمنی انتخابات ہوئے



لورالائی ،زمین کے تنازعے پر دو گرہوں میں تصادم، دوافراد ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


لورالائی: لورالائی کی کلی نگانگ میں زمین کے تنازعے پر ایک قبیلے کے دو گروپوں بعد فائرنگ ہو ئی جس کے نتیجے میں نو افراد زخمی ہو گئے جس کے بعد لیویز فورس موقع پر پہنچ گئی لیکن حالات کشیدگی ہو نے کی بنا ء پر کمشنر ژوب ڈویژن غلام فرید کے حکم پر ایف سی طلب کر لی گئی زخمیوں کو سول ہسپتال لایا گیا



امریکہ افغانستان میں شکست کے بعد مذاکرات کی بھیک مانگ رہا ہے ،جمعیت نظریاتی

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی : جمعیت علماء اسلام نظریاتی پاکستان کے قائمقام امیر مولانا عبدالقادر لونی ، مولانا محمود الحسن قاسمی ، قاری عبدالباسط مینگل ، مفتی فداالرحمان کے موجودگی میں مسلم لیگ ن کے رہنماء قبائلی رہنماء میر محمد آصف لانگو مسلم لیگ ن سے مستعفی ہو



حکومت میں شامل قوم پرستوں نے عوام کو کچھ نہیں دیا الیکشن میں انکا احتساب کرینگے ،پی پی بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنماوں نے کہا ہے کہ 2013ء کے انتخابات میں قوم پرست کے نام پر ووٹ لینے والوں نے کوئٹہ شہر اور بلوچستان کو کھنڈرات میں تبدیل کردیا ہے 2018ء کے انتخابات میں عوام انکا ووٹ کی پرچی کے ذریعے احتساب کریں



اختر مینگل کا فوجی عدالتوں کی حمایت سے انکار وزیر اعظم کا درخواست مستر د کردیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : حکمران جمہوری سوچ کے دعوے کرتے ہیں لیکن دانستہ طور پر جمہوریت کی کشتی کو ڈوبنے اور سوراخ کرنے پر تلے ہوئے ہیں جس کا ہم حصہ نہیں بنیں گے بااختیار جمہوریت اور جمہوری سوچ پر یقین رکھتے ہیں فوجی عدالتوں کی توسیع کی حمایت نہیں کریں گے



نصیر آباد گندم کی کٹائی شروع ،خریداری مراکز نہ ہونے سے کاشتکار مایوس

| وقتِ اشاعت :  


تمبو: نصیرآباد ڈویژن میں گندم کی کٹائی شروع کردی گئی محکمہ خوراک کی جانب سے گندم خریداری کے مراکز قائم نہیں سکے زمینداروں اور کاشتکاروں میں سخت مایوسی کی لہر دوڑ گئی اس سے قبل گذشتہ سال بھی گندم خریداری کیلئے حکومت نے سرکاری سطح پر سینٹرز



آئین و قانون کی بالادستی کیلئے عدلیہ اپنا کردار ادا کر رہی ہے ،چیف جسٹس

| وقتِ اشاعت :  


پشین: بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جناب جسٹس محمدنو مسکانزئی نے کہا ہے کہ ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی کے قیام کیلئے عدلیہ اپنا آئینی کردار ادا کررہی ہے ماتحت عدلیہ سائلین کو انصاف کی فراہمی میں حائل رکاوٹیں دور کرکے انصاف پر مبنی معاشرے



مذہب اور روشن مستقبل کے نام پر نوجوانوں کو ورغلایاجارہا ہے، فسادیوں کا خاتمہ ایف سی کی ذمہ داری ہے، چوہدری نثار

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصربلوچستان سمیت ملک کے کسی بھی حصے میں امن و امان نہیں چاہتے ،وہ بلوستان کے نوجوانوں کو پیسے اور روشن مستقبل کے خواب دکھا کر ورغلا رہے ہیں جس وہ ہر گز کامیاب نہیں ہوں گے ۔