فنڈز لیپس ہونے کا تاثر درست نہیں ،بلوچستان میں تبدیلی لانے کیلئے ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل ضروری ہے،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نوا ب ثناء اللہ خان زہری کی زیرصدارت منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام 2016-2017میں شامل ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لیتے ہوئے منصوبوں کی بروقت اور معیاری تکمیل کو یقینی بنانے کے لیے اہم فیصلے کئے گئے



کوئٹہ میں مردم شماری میں افغان مہاجرین کو شامل کیا جا رہا ہے ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : مردم شماری کا صاف اورشفاف ہونا ضروری ہے لیکن کوئٹہ سمیت چند اضلاع میں افغان مہاجرین کو مردم وخانہ شماری کاحصہ بنایاجارہاہے جو قابل قبول نہیں ،شہید اسلم بلوچ نے جان کا نذرانہ پیش کرکے ثابت کردیا کہ عملی جدوجہد اور قربانیوں سے تحریک مضبوط ہوتی ہے ،عدالت عالیہ کے فیصلے پر عملدرآمد کیا



قائداعظم بلوچستان کے لوگوں سے پیار کرتے تھے ،بلوچ قوم پاکستان کی سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دیگی ،آئی جی ایف سی

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : یوم پاکستان کے سلسلے میں فرنٹیئر کور قلات اسکاؤٹس کے زیر اہتما م تقریب کا اہتمام تقریب کے مہمان خصوصی آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل ندیم احمد انجم تھے جب کہ صوبائی وزیر ذراعت و خزانہ سردار محمد اسلم بزنجو نے خصوصی طور پر شرکت



قوم پرستوں نے کرپشن کے سواعوام کو کچھ نہیں دیا پی پی عوام کو حقوق دلائے گی ،علی مدد جتک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنماوں نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ایک نظریے کا نام ہے جسے کوئی ختم نہیں کر سکتا2018ء پیپلز پارٹی کا ہے انشاء اللہ بلاول بھٹو زرداری پاکستان کے وزیراعظم ہونگے اور چاروں صوبوں میں پیپلز پارٹی حکومتیں بنائے گی ، یہ وقت نفرتوں کی سیاست کا نہیں



سی پیک بلوچستان نہیں پنجاب کی ترقی کیلئے ہے حقوق چھیننے ہونگے ،اسرار زہری

| وقتِ اشاعت :  


خالق : بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی صدر سینٹر مہر اسرار اللہ زہری نے کہا ہے کہ بی این پی عوامی پارلیمنٹ کی سیاست پر مکمل یقین رکھتی ہے طاقت ور سے حقوق چھپنے پڑھتے ہیں انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے مسائل وسائل لوٹنے کی کسی کو بھی اجازت نہیں دی جائے گی



پاکستان اللہ تعالیٰ کا معجزہ ہے دہشتگردوں کے عزائم متحد ہو کر نا کام بنا رہے ہیں ،جنرل عامر ریاض

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کمانڈر سدرن کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے کہا ہے کہ منفی قوتیں پاکستان کو دہشتگردی ، لسانیت اور فرقہ پرستی کے ذریعے نقصان پہنچانا چاہتی ہیں، قوم متحد ہوکر منفی عزائم کو ناکام بنارہی ہیں۔ پاکستان کا مستقبل روشن اور تابناک ہے ،



جنگلات و جنگلی حیات کے تحفظ کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جائیں گے ،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری سے وفاقی وزیر قانون و ماحولیاتی تبدیلی زاہد حامد نے یہاں ملاقات کی وفاقی وزیر سیفران ، جنرل(ر) عبدالقادر بلوچ بھی اس موقع پر موجود تھے ملاقات میں جنگلات کے تحفظ کی قومی پالیسی



عشروں سے بلوچستان کا گیس استعمال کر رہے ہیں قرض اتازنے کا وقت آچکا ہے،شاہد خاقان عباسی

| وقتِ اشاعت :  


گڈانی : وفاقی وزیر پٹرولیم وقدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پارکو کوسٹل ریفائنری مستقبل میں اربوں ڈالر سالانہ پاکستان کو منافع دیگی پورے پاکستان نے گزشتہ کئی عشروں میں بلوچستان کی جوسوئی گیس استعمال کی ہے



کیچ سے نعش برآمد آ،واران فائرنگ کے تبادلہ میں ایک شخص جاں بحق ،خضدار تخریب کاری کا منصوبہ نا کام

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ضلع کیچ کے علاقے شے رمضان سے اغواء ہونیوالے شخص کی تشدد زدہ لاش ملی ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق پسنی کے علاقے وارڈ نمبر پانچ کے رہائشی جہانزیب عرف راجکو ولد عبدالغنی کی لاش ضلع کیچ کے علاقے شے رمضان سے ملی ۔ انہیں گولی مار کر قتل کی اگیا۔