گوادر پورٹ کی سیکیورٹی کیلئے نیوی کا مؤثر نیٹ ورک

| وقتِ اشاعت :  


گوادر : پی این ایس اکرم کے کمانڈنگ افسر کمانڈر شاہد احمد نے کہا ہے کہ گوادر کی بندر گاہ، اس کے اطراف اور پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے کے بھر پور تحفظ کے بغیر اس کے فوائد اور اہداف حاصل نہیں کیے جا سکتے۔



کوئٹہ، صوبائی سیکرٹری اعلیٰ تعلیم عبداللہ خان دن دیہاڑے اغواء ،وزیراعلیٰ کا اغواء پر تشویش، پولیس حکام سے رپورٹ طلب

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے وحدت کالونی سے نامعلوم مسلح افراد نے بلوچستان کے سیکریٹری ہائیر ایجوکیشن عبداللہ جان کو ڈرائیور سمیت اغواء کرلیا۔ بعد ازاں ڈرائیور کو کچھ فاصلے پر چھوڑ کر سیکریٹری کو اپنے ہمراہ لے گئے ۔پولیس نے ایک اغواء کار کا



آواران سے اغواء مردم شماری عملے کی تلاش شروع، چھتر اور گوادر میں دھماکے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ضلع آوران میں نامعلوم مسلح افراد نے 3اساتذہ کو اغواء کرلیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق منگل کو آواران کے علاقے گیشکور میں تین اساتذہ مردم شماری کے حوالے سے جاری ٹریننگ مکمل کرکے اپنے گھروں کو جا رہے تھے کہ پہلے سے گات لگائے



پا ک افغان باڈرکی بندش سے نفرتوں میں اضافہ ہو رہا ہے ،اے این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا کہ پاک افغان بارڈر کی بندش سے دونوں اطراف کے عوام بے روزگاری اور امن وامان کی صورتحال کا شکار ہونگے بداعتمادی کی فضاء کو ختم کر کے مذاکرات میں پہل کیا جائے



پنجاب سے آنیوالی کھاد کا اندرون صوبے لے جانے پر پابندی قبول نہیں،مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے بلوچستان کے عوام پر روزگار کے دروازے بند کرنے پرشدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ایک منصوبے کے تحت عوام پر معاش کے 3 دروازے بندکرکے انہیں فاقہ کشی پر مجبور کردیا



جھل مگسی عرس میں شریک زائرین پر پولیس کا لاٹھی چارج، حاملہ خاتون جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی : جھل مگسی کے علاقے فتح پور میں سید رکھیل شاہ کے عرس مبارک کے خاتمے کے بعد مزار خالی کرانے کیلئے زائرین پر پولیس لیویز فورسز کی لاٹھی چارچ سے ایک حاملہ خاتون جابحق زائرین کا انتظامیہ کے خلاف احتجاج



پولیس جرائم پیشہ ا فراد کی سرکوبی کی بجائے مافیا سے ملی ہے،ارکان اسمبلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی نے مردم شماری کے فارم میں معذورو ں کی شرکت یقینی بنانے سے متعلق قرارداد منظور کرلی جبکہ اراکین اسمبلی کے اختلاف پر محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کی نائب قاصد کی حالیہ تعیناتیوں کی تحقیقات کیلئے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔



جعلی اور غیرمعیاری ادویات کی خرید و فروخت ،مزید 10 ملزمان پر فرد جرم عائد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ڈرگ کورٹ کوئٹہ کے چیئرمین جناب عبدالمجید ناصر ،ممبران گل عالم خان اور ارسلا خان نے غیر معیاری ادویات کی خرید وفروخت کے مقدمات میں نامزد 10ادویہ ساز کمپنیوں اور میڈیکل سٹورز مالکان پر فرد جرم عائد کردی جن میں سے 2میڈیکل سٹورز مالکان