پاکستان کلمہ کی بنیاد پر قائم ہوا ہے براہمدغ اور حیر بیار کبھی ملک نہیں توڑ سکیں گے ،سرفر از بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


سبی: وزیر داخلہ بلوچستان میر سرفراز خان بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستان کلمہ کی بنیاد پر بنا جو قیامت تک قائم ودائم رہے گا برہمداغ بگٹی حیر بیار مری کبھی پاکستان کو توڑنے میں کامیاب نہیں ہونگے



ہماری حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کے اثرات آئندہ انتخابات میں ظاہر ہونگے ،نوا ب ثناء زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ گذشتہ روز ان کی وزیراعظم محمد نواز شریف سے ہونے والی ملاقات میں صوبے کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا



سبی میلہ اختتام پذیر ،میلہ ہماری تہذیب و تاریخ کا مظہر ہے ،صوبائی وزراء

| وقتِ اشاعت :  


سبی: صوبائی وزیر امور حیوانات عبیداللہ بابت نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت لائیواسٹاک کے فروغ کے لیے انقلابی اقدامات اٹھا رہی ہے سالانہ سبی میلہ مویشیاں مالداروں اور زمینداروں کے زرمبادلہ میں اضافے کا اہم ذریعہ ہے سبی میلے میں مالداروں کی ہر سطح پر حوصلہ افزائی کی جائے گی،



سی پیک سے بلوچستان کی عوام کو انصاف نہ ملا تو احتجاج کریں گے ،جمعیت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ سی پیک سے اگر بلوچستان کے لوگوں کو انصاف نہ ملا تو احتجاج کا حق رکھتے ہیں غریب عوام کی ٹینکیوں میں پانی نہیں جبکہ کرپٹ حکمرانوں کے پانی کی ٹینکیاں پیسوں سے بھرے ہوئے ہیں2018



کوئٹہ کی ٹیم کی کارکردگی اچھی رہی ہے فائنل میں بھی کامیاب ہوگی ،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے پی ایس ایل فائنل میچ کے لاہور میں انعقاد پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں فائنل میچ لاہور میں کرانا ایک بہت بڑی کامیابی ہے جس سے پوری دنیا کو یہ پیغام جائے گا



بلوچستان، پنجگور میں پولیس وین پر راکٹ حملہ، وڈھ میں ایک شخص قتل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ +پنجگور+وڈھ: آپریشن رد الفساد کے تحت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران بھاری مقدارم یں اسلحہ وگولہ بارود برآمد، پنجگور سے تربت جانیوالی پولیس وین پر راکٹ حملہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، وڈھ میں ایک شخص کو قتل کردیاگیا



بلوچستان اسمبلی، پنجاب اور سندھ میں بلوچوں و پشتونوں سے رواسلوک کیخلاف قرارداد منظور

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے پنجاب اور سندھ کے مختلف شہروں میں پشتون، بلوچ، تاجروں، طلباء اور محنت کش طبقے کو ضروری دستاویزات ہونے کے باوجود گرفتار کرکے تشدد کا نشانہ بنانے، حبس بے جاء میں رکھنے اور اب تک ہزاروں افراد کی گرفتاری



موجودہ حکومت میںآج بھی آمریت دور کے چہرے موجود ہیں ترقی کے نام پر سبز باغ دکھائے جارہے ہیں، اخترمینگل

| وقتِ اشاعت :  


سبی: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ حکمران سبز باغ دکھا کرعوام کو باور کرانا چاہتے ہیں کہ بلوچستان میں دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی ہیں ،قیام پاکستان کو صدی ہونے کو ہے لیکن جھوٹ کا پلندہ عوام پر تھونپا جارہا ہے



بلوچستان حکمران اتحا د کے دس اہم وزراء جلد پی پی میں شامل ہونگے ،پیپلز پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماوں نے کہا ہے کہ 2018پاکستان پیپلز پارٹی کا سال ہے آنے والے و قت میں پیپلز پارٹی کا جیالہ وزیر اعلیٰ بلوچستان اور وزراء بھی جیالے ہونگے بر سر اقتدار پارٹیوں کے 10سے زائد وزراء اور ایم پی اے جلد پیپلز پارٹی میں شمولیت کرینگے دبئی میں میٹنگز کر کے بلوچ