بھارت پاکستان کا ازلی دشمن ہے سی پیک مکمل کر کے رہیں گے ،آئی جی ایف سی

| وقتِ اشاعت :  


لورالائی : آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل ندیم انجم نے لورالائی میں قبائلی عمائدین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قیام پاکستان سے لیکر اب تک بھارتی ایجنسی ( را) پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے میں مصروف عمل ہیں ۔



ڈسٹرکٹ چیئر مین پنجگور کو کار سرکار میں مداخلت پر جیل میں ڈال دیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور : پنجگور مقامی عدالت سے عبوری ضمانت مسترد ہونے پر ضلعی چیرمین مالک صالح گرفتار ضلعی چیرمین پر کارسرکار میں مداخلت کرنے کا الزام ہے پولیس نے گرفتاری کے بعد جیل منتقل کردیا



اڑھائی سالہ حکومت نے نیشنل پارٹی کا چہرہ بے نقاب کردیا، بی این پی عوامی

| وقتِ اشاعت :  


گوادر : ڈھائی سالہ حکومت نے نیشنل پارٹی کا مکروہ چہر ہ آشکار کر دیا۔ نیشنل پارٹی ایک قومی جماعت نہیں ایک ٹولہ ہے ۔ یہ قومی غدار ہیں ۔ نو جوان کو مسلح جد و جہد پر اکسا یا گیا۔ بلوچ نوجوانوں کا خون ان کے سر ہے ۔



دہشتگردی کا خطرہ،سندھ اور بلوچستان کی سرحدیں بند کرنے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: سندھ اور بلوچستان کے ڈی آئی جیز نے فیصلہ کیا ہے کہ دونوں صوبوں کی سرحدیں سیل کرکے بغیر چیکنگ کسی کو داخل نہیں ہونے دیا جائے گا، جرائم پیشہ افراد بلوچستان کے راستے سندھ میں داخل ہوتے ہیں۔



سول سوسائٹی پاکستان کی تنظیمیں بلوچستان میں انسانی حقوق کے خلاف آواز اٹھانے میں ناکام ہیں، خلیل بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ نیشنل فرنٹ کے چیئرمین خلیل بلوچ کی جانب سے مردم شماری کے حوالے سے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کیا گیا۔ پریس کانفرنس بی این ایف کی خواتین نے پڑھ کر صحافیوں کو سنایا۔ چیئرمین خلیل بلوچ نے صحافیوں کو متوجہ کرتے ہوئے کہا



خضدار ایف سی کی جانب سے بلوچ کلچر ڈے کے حوالے سے تقریب کا اہتمام

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: فرنٹیئر کور قلات اسکاؤٹس اورضلعی انتظامیہ کی جانب سے ایف سی کیمپ میں بلوچ کلچر ڈے کے حوالے سے ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب کے مہمان خاص سیکٹر کمانڈر ویسٹ برگیڈیئرراحت صادق تھے



تاریخی سبی میلہ شروع ،اہل بلوچستان اپنے تہوار جو ش و جذبے سے مناتے ہیں ،اسلم بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


سبی: سردار اسلم بزنجو نے کہا ہے کہ سبی کا تاریخی سالانہ میلہ صوبے کا معاشرتی عکاس ہے ،سالانہ میلہ عوام کو تفریح فراہم کرنے کے علاوہ مالداری و زراعت کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے،سبی میلہ قیام پاکستان سے قبل کا بلوچستان کے عوام کی روایات کا امین ہے ،



وڈھ ایک شخص قتل نوشکی دھماکے میں بچہ جاں بحق، کیچ فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص ماراگیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وڈھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ، نوشکی میں بارودی سرنگ دھماکہ میں کمسن بچہ جاں بحق ہوگیا، کیچ بلیدہ میں فائرنگ کے تبادلے میں دو ایف سی اہلکار زخمی، حملہ آور مارا گیا، پنجگور میں کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبہ میں تین افراد کو حراست میں لے لیاگیا ،



انٹر پول سے میری گرفتاری کیلئے درخواست پر پاکستان کو کچھ حاصل نہیں ہوگا ،براہمداغ بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


جنیوا: کالعدم بلوچ ریپبلکن پارٹی کے سربراہ براہمدغ بگٹی نے کہا ہے کہ انٹرپول سے میری گرفتاری کیلئے درخواست پر پاکستان کو کچھ حاصل نہیں ہوگا،پاکستانی حکومت کی جانب سے یہ معمول کے اقدام ہیں،میرے خلاف پہلے بھی نوٹس جاری کرنے کے بعد واپس لیے گئے