ترقی مخالف نہیں تحفظات دور کیے جائیں، موسٰٰی بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہاہے کہ مردم شماری ‘ افغان مہاجرین کی موجودگی سی پیک سے متعلق پارٹی کے خدشات اور تحفظات کو دور کئے بغیر فیصلوں اور پالیسیوں سے بلوچ قوم سمیت محکوم قوموں میں جاری



لورالائی، آلودہ پانی سے شہری بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے

| وقتِ اشاعت :  


لورالائی: لورالائی آلودہ پانی پینے سے عوام ہیپا ٹائٹس کی خطرناک بیماری میں مبتلا ہو نے لگے مشرف دور میں ہر یو نین کو نسل میں ایک ایک واٹر فلٹریشن پلانٹس لگایا گیا لیکن ضلعی نظام کے دوران واٹر فلٹریشن پلانٹ بعض با اثر افراد کے گھروں میں لگا یا گیا



مردم شماری کے مخالف نہیں،تحفظات دور کئے جائیں ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : موجودہ حالات میں متحد ہو کر بلوچستانیوں کے حقوق کا دفاع کرنا ہوگا صاف شفاف مردم شماری تب ہی ممکن ہے جب افغان مہاجرین کا انخلاء ‘ لاکھوں کی تعداد میں بلوچوں کی دوبارہ اپنے علاقوں میں آباد کاری اور60فیصد بلوچوں کو قومی شناختی کارڈز کا اجراء کیا جائے



لڑکی اغواء کیس ،ریٹائر ڈ پولیس افسر گل خان ساسولی کی پنشن روکنے کا حکم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس ہاشم خان کاکڑ نے کہا ہے کہ عوام کی جان ومال کے تحفظ حکومت وقت کی ذمہ داری ہے جس کو من و عن یقینی بنانا ہوگا لاچار افراد کی داد رسی اگر پولیس نہیں کرتی تو مجبوراً وہ عدالتوں سے رجوع کرتے ہیں پولیس کا فرض ہے



غلط کام کرنے کیلئے دباؤڈالا جارہا ہے ایڈیشنل چیف سیکرٹری مستعفی ۔۔تحقیقات کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(این این آئی)جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء وسینیٹر حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ حکومتی معاملات مخصوص زبانی جمع خرچ سے نہیں بلکہ عملی اقدامات سے آتے ہیں سابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری بلوچستان کا بطور احتجاج استعفیٰ دینا اور اور وزراء پر الزامات کے تحقیقات کرانے کیلئے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی جائے



کفرٹوٹا،خدا خدا کرکے ،کوئٹہ میں موٹرسائیکل پر ڈبل سواری کی پابندی ختم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ شہر میں ڈبل سواری پر عائد پابندی طویل عرصے کے بعد آخرکار ختم کردی گئی ، محکمہ داخلہ کی جانب سے ڈبل سواری پر پابندی کا اعلان ایف سی اہلکاروں کی مبینہ ٹارگٹ کلنگ کی بعد سے عائد کی گئی تھی



بلوچستان میں موبائل فون بغیر شناختی کارڈ نہیں مل سکے گا ,اسمبلی میں قرار داد منظور

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی نے میانمار میں مسلمانوں پر ہونے والے ظلم کے خلاف مشترکہ قرار متفقہ طور پر منظور کرلی ، موبائل فون کی خرید و فروخت کے لئے اصل خریداری رسید اور قومی شناختی کارڈ کی کاپی لازمی قرار دینے سے متعلق قرار داد بھی متفقہ طور پر منظور جبکہ رسالہ لائن لورالائی کے معاملے پر پارلیمانی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ۔



اگر کوئی پشتون گوادر نہیں جاسکتا تو کوئی بلوچ لورالائی بھی نہیں آسکتا ،پشتونخوا میپ

| وقتِ اشاعت :  


قلات: صوبائی وزیر جنگلات و حیوانات عبید اللہ بابت نے کہا ہیکہ بلوچستا ن میں مردم شماری کے خلاف پروپیگنڈا پشتونخواہ میپ کے خلاف نہیں بلکہ پورے پشتون قوم کے خلاف ہیں اگر گوادر میں کوئی پشتون نہیں آسکتا تو لورلائی بھی کوئی نہیں جاسکتا



افغان مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری سے بلوچستان کے حالات خراب ہوسکتے ہیں، حاصل خان بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ اور نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کے انخلاء کے بغیر اگر بلوچستان میں مردم شماری کی گئی تو بلوچستان کے حالات خراب ہو سکتے ہیں اور کوششوں سے حاصل ہونے والے سود مند نتائج منفی اثرات میں تبدیل ہو سکتے ہیں