عدالت نیووائٹ روڈ کھولنے کے لئے دو ہفتے کا وقت دیدیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ کے جج جناب جسٹس جمال خان مندوخیل اور جناب جسٹس ظہیر الدین کاکڑ پر مشتمل بنچ نے طلعت وحید کی جانب سے وائٹ روڈ کی بندش سے متعلق دائر آئینی درخواست572/2009 کی سماعت کے دوران کنٹونمنٹ بورڈ کوئٹہ کی



بلوچستان میں آپریشن اور افغان مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری نا انصافی ہوگی ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : حکمرانوں اور اسٹیبلشمنٹ بلوچوں کو مزید پسماندہ کر کے وسائل پر قبضہ گیری کا تہیہ کر لیا ہے 60فیصد بلوچ شناختی کارڈز کے محروم ہیں لاکھوں بلوچ اپنے علاقوں کو چھوڑ کر دوسرے علاقوں کو منتقل ہو چکے ہیں



افغان مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری قبول نہیں کرینگے ،ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


تربت : بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ ‘نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے کہاہے کہ نیشنل پارٹی کے قومی مفادات کی نگہبان جماعت ہے یہ جماعت ایک جہدمسلسل کانام ہے بلوچستان کے وطنی مفادات کے تحفظ ونگہبانی کی



خضدار، ڈیرہ بگٹی اور مشکے میں فائرنگ،6افراد جاں بحق، تربت و آواران سے 2لاشیں برآمد ، پنجگور سے ایک شخص اغواء

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ دھماکہ میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص کو قتل کردیاگیا، مشکے میں فائرنگ سے ڈاکٹر محمد حسن نامی شخص جاں بحق خضدار میں زہری کے مقام پرفائرنگ سے دو افراد کو قتل کردیاگیا



پشتون علاقوں پر محیط صوبہ بنانے پرکوئی اعتراض نہیں ،بولان و سیوی ہماری سرزمین ہے کوئٹہ سمیت بلوچ علاقوں کا دفاع کرینگے،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان کے بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچ ہزاروں سالوں سے اپنی سرزمین پر آباد ہیں اور اپنی ایک تاریخ رکھتے ہیں مہرگڑھ کی نو ہزار سالہ تہذیب و تمدن ہمارا ورثہ ہے بولان اور سیوی کے میدان پر ہزاروں سالوں تک بلوچ حکمران حکمرانی کرتے آرہے ہیں



قومی شاہراہ کی تعمیر کرنے والی نجی کمپنی کی رولر نے 8 سالہ بچی کو کچل دیا

| وقتِ اشاعت :  


ژوب : قومی شاہراہ کی تعمیر کرنے والی نجی کمپنی کی رولر نے 8 سالہ بچی کو کچل دیا تفصیلات کے مطابق بابو محلہ میں قومی شاہراہ کی تعمیر کرنے والی نجی کمپنی کی رولر تلے آکر ربنواز نامی



پشتون افغان مہاجرین کو پاکستان کا شہریت دیا جائے ،محمود خان ا چکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پشتونخوامیپ کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پشتون نہ دہشت گرد ہے نہ فرقہ پرست اورنہ ہی وحشی پشتونوں کی ہزاروں سالہ تاریخ میں کہیں نہیں لکھا کہ پشتونوں نے کسی کے رنگ نسل یا مذہب کو غلط نگاہ سے دیکھا ہو