وزیراعلیٰ کچھ، ترجمان کچھ اور پولیس حکام کچھ اور کہہ رہے ہیں بیانات کمیشن کارروائی کو سبوتاژ کرنیکی کوشش ہیں، جسٹس فائز عیسیٰ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : سانحہ سول ہسپتال کی انکوائری کیلئے تشکیل دئیے گئے جوڈیشل کمیشن کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ سانحہ سول ہسپتال کے ماسٹرمائنڈ کی گرفتاری سے متعلق صوبائی ترجمان کے بیان نے مزید کنفیوژن پیداکردی ہے



میں بلوچ قوم کا وارث ہوں ،ڈگڈگی بجانے والے سی پیک اور نہ ہی بلوچستان کی ترقی کا عمل روک سکتے ہیں ، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


گوادر:وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ ڈگڈگی بجانے والے نہ تو سی پیک اور نا ہی بلوچستان کی ترقی کے عمل کو روک سکتے ہیں اور نا ہی کوئی مائی کا لعل بلوچوں کے وسائل پر قبضہ کر سکتا ہے،



سی پیک کا پہلا تجارتی قافلہ گوادر پہنچ گیا کل استقبالیہ تقریب ہوگی ،وزیراعظم آرمی چیف وزیراعلیٰ شریک ہونگے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت چین سے تجارتی سامان لیکر پہلا قافلہ گوادر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق چینی برآمدی سامان گوادر پورٹ کے ذریعے افریقی اور مشرقی وسطیٰ کو برآمد کیا جائے گا۔ کاشغر سے تقریباً دو سو کنٹینر پر مشتمل قافلہ گزشتہ ہفتے کاشغر سے تجارتی سامان لے کر پاک چین اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ سے گوادر کی طرف روانہ ہوا تھا ۔



حب میں فورسز کی کارروائی کالعدم جنداللہ کا امیر ہلاک، پنجگور میں دو اغواء کار مارے گئے ،

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ+ڈیرہ بگٹی: بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں رینجرز ، ایف سی اور حساس ادارے نے ایک کارروائی کے دوران کالعدم مذہبی تنظیم جنداللہ کے امیر ثاقب عرف عارف کو ہلاک کردیا۔ بڑی تعداد میں اسلحہ گولہ و بارود بھی برآمد کرلیا گیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے چند روز قبل کراچی سے گرفتار ہونے والے دو دہشتگردوں کی نشاندہی پر حب کے علاقے ساکران روڈ پر ایک فارم ہاؤس پر چھاپہ مارا



سی پیک کو متنازعہ بنانے کی بجائے بلوچستان کے لوگ اس کی حمایت کریں، حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : چین سے ایک ہفتہ پہلے روانہ ہونے والا درجنوں مال بردار گاڑیوں کا پہلا قافلہ مغر بی روٹ کے ذریعے دو مر حلوں میں گوادر پہنچ جائیگا جہاں سے اُن کا سارا مال مشرق وسطیٰ اور جنوبی افریقہ سمندری جہازوں کے ذریعے روانہ کیاجائیگا ۔وفا قی وزیر برائے پور ٹ شپنگ میر حاصل خان بزنجو نے چین سے پاک چین اقتصادی راہداری کے مغر بی روٹ کے ذریعے گوادر پہنچنے



سانحہ 8اگست کا ماسٹر مائنڈ پکڑا گیا ہے تو ہمیں کیوں نہیں بتایاگیا ،تحقیقاتی کمیشن نے وضاحت مانگ لیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : سانحہ سول اسپتال سے متعلق قائم تحقیقاتی کمیشن کے جج جسٹس قاضی فائز عیسی ٰ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں کیوں نہیں بتایا گیا کہ وزیر اعلی ٰنے عتراف کیا ہے کہ واقعہ کا ماسٹرمائنڈ پکڑاگیا ہے ، چیف سیکریٹری اور وزیر داخلہ کوکہیں اس بات کی وضاحت کریں۔ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ نے جواب دیا کہ واقعہ کا ماسٹر مائنڈ گرفتار نہیں ہوا۔میں نے اس خبر کی تردید کو نہیں دیکھا۔



بلوچستان ،غیر معیاری ادویات کیخلاف کارروائی جاری ، کار خانہ سمیت سینکڑوں دکانیں بند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان میں غیر معیار ی ادویات کے خلاف حکام سر گرم ، ایک کارخانے سمیت سینکڑوں دُکانوں کو بند کردیا،بلوچستان میں حکام صوبے میں غیر معیاری اور جعلی ادویات کا کا روبار کر نے والوں کے خلاف سر گر م عمل ہو گئے ہیں