پاناما لیکس میں صرف وزیراعظم کا نہیں سب کا احتساب ہونا چاہئے، مولانا فضل الرحمان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس مصنوعی مسئلہ ہے اور صرف پاکستان میں موضوع بحث بنا ہوا ہے، اگر احتساب کرنا ہی ہے تو صرف وزیراعظم کا نہیں سب کا اور تمام صوبوں میں ہونا چاہیئے۔



جامعہ بلوچستان میں اصلاحات کے دعوے لفاظی ہے، بی ایس او

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے جاری کردہ بیان کہا ہے جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر کے جانب سے سی پیک کے نام پر کانفرنس کا انعقاد صرف کرسی بچانے کے لئے ہے جسکا مقصد بلوچ قوم کے خلاف ہونے والی سازشوں کو تقویت دینے کی کوشش ہے جبکہ وی سی کی جانب سے یونیورسٹی میں اصلاحات کے دعوے لفاظی ہے



سپریم کورٹ سانحہ کوئٹہ کیلئے قائم کردہ کمیشن بارے اپنے فیصلے پرنظرثانی کرے، بلوچستان حکومت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : حکومت بلوچستان نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے 6اکتوبر2016کے احکامات کے اندر نظر ثانی کی ایک درخواست دائر کی ہے جس میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ8اگست2016کے سانحہ سول ہسپتال سے متعلق ایک رکنی کمیشن کا قیام فوجداری مقدمات کے اندر کمیشن کے قیام کے قانون کی روح سے مطابقت نہیں رکھتا جبکہ اس واقعہ کی باقاعدہ ایف آئی آر درج ہوچکی ہے



گوادر ایشوز پر تمام سیاسی جماعتوں کیساتھ اتحاد کیلئے تیار ہیں،حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


گوادر : گوادر کو جداگانہ حیثیت دینے کی تجویز محترمہ بے نظیر بھٹو کی تھی ، اس کے لیے نوٹیفکیشن مشرف دور میں جاری ہوا ، گوادر پورٹ کے معاہدے کے دوحصے ہوئے ایک شوکت عزیز کے دور اور دوسرا گیلانی کے دور وزارت میں ہوئے ، چائنیز نے گودر پورٹ کو اپنے اکنامک انٹرسٹ میں لیا ، گوادر کے ایشوز یا بلوچستان کے ایشوز پرنیشنل پارٹی تمام جماعتوں کو متحد ہونے کی دعوت دیتا ہے



ضلع کیچ سے چار لاشیں برآمد، فائرنگ کے تبادلے میں دو افراد ہلاک ،کوئٹہ گوادر اور جعفرآباد میں تین افراد قتل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ضلع کیچ میں سیکورٹی فورسز اور نامعلوم مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک حملہ آور سمیت دو افراد مارے گئے۔ ایک ایف سی اہلکار بھی زخمی ہوا۔ کارروائی کے دوران دس مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے مند میں سورو کے مقام پر ایف سی سرچ آپریشن کرنے جارہی تھی



سانحہ 8اگست نے قوم کو سوگوار کر دیا، گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ عدل و انصاف کے بغیر کو ئی معاشرہ قائم نہیں رہ سکتا ۔ معاشرے میں جمہوریت اور قانون کی حکمرانی قائم کر کے ہی اسے ہر قسم کے جرائم اور دہشت گردی سے پاک کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جس معاشرہ میں قانون کی حکمرانی موثر نہ ہو وہاں انصاف بھی موجود نہیں ہوتا



شبیر بلوچ کی عدم بازیابی پر تشویش ہے، بی ایس او آزاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے مرکزی ترجمان نے شبیر بلوچ کی اغواء نما گرفتاری کو 10روز گزر جانے کے باوجود تاحال عدم بازیابی پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ فورسز انسانی حقوق کے اداروں کی مطالبات کے باوجود شبیر بلوچ کو بازیاب نہیں کررہے ہیں۔



بلوچستان سے دہشتگردی کا مکمل خاتمہ کرکے مکمل امن قائم کرینگے،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے سبزل روڈ پر ایف سی اہلکاروں پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعہ میں ایف سی اہلکاروں کی شہادت پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔



کوئٹہ،پیدل گشت کرنیوالے ایف سی گشتی ٹیم پر حملہ،3اہلکار جاں بحق پولیس کی کارروائی 54مشتبہ افراد گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے معمول کے پیدل گشت میں مصروف فرنٹیئر کور بلوچستان کے تین اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ واقعہ کے بعد پولیس اور ایف سی نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے50سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تھانہ خروٹ آباد کی حدود میں سبزل روڈ پر ازبک بازار کے قریب پیش آیا



محرم میں سیکورٹی کے بہتر انتظامات مثالی ٹیم ورک کے باعث ممکن ہوا، وزیراعلیٰ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کوئٹہ سمیت صوبہ بھرمیں عاشورہ کے جلوسوں کے پر امن انعقاد پر اطمنان کااظہار کر تے ہوئے پولیس، لیویز، ایف سی ، پاک فوج اور انتظامیہ کی کارکردگی کو سراہا ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ سیکیورٹی کے بہترین اقدامات مثالی ٹیم ورک کے باعث ممکن ہو سکے