سبسڈی سرکاری خزانہ پر بوجھ ہے ،صوبائی بجٹ فوجی حکام نے نہیں منتخب نمائندوں نے بنایاہے، صوبائی وزراء

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : صوبائی بجٹ فوج نے نہیں تیار کیا منتخب نمائندوں نے مشاور ت سے تیار کیا ہے غلط فہمی سے خبر چل گئی تھی جس کی ہم نے وضا حت کر دی تھی یہ بات صوبائی وزراء ڈاکٹر حامد خان اچکزئی ، شیخ جعفر خان مندوخیل ، سردار اسلم بزنجو



بلوچستان اسمبلی ،اپوزیشن کا بجٹ پر تحفظات اجلاس کا بائیکاٹ کیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کا بجٹ پر تحفظات اعتراضات اجلاس سے بائیکاٹ کیا گیا تاہم وزیراعلیٰ بلوچستان کی تحفظات کودور کرنے کی یقین دہانی پر اپوزیشن نے بائیکاٹ ختم کیااوراجلاس میں شریک رہے



بلوچستان بجٹ2016-17آج وزیراعلیٰ نواب زہری پیش کریں گے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ دو کھرب 88ارب روپے کا ٹیکس فری بجٹ آج پیش کیا جائیگا۔ بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں دس فیصد اضافے اور3ہزار نئی آسامیوں کا اعلان کیا جائے گا۔ ترقیاتی منصوبوں کیلئے 70ارب سے زائد مختص کئے جائیں گے۔



کامیاب مذاکرات کے بعد طورخم بارڈر کھول دیا گیا ،قانونی دستاویزات والے ہی داخل ہونگے، پاکستان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : پاکستان اور افغانستان کے حکام کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد پانچ دن سے بند طورخم سرحد کھولنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔طورخم میں مامور پولیٹکل انتظامیہ خیبرایجنسی کے تحصیل دار غنچہ گل نے تصدیق کی کہ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی



حکومتی ادارے گوادر کے ترقی اور سی پیک کی راہ میں رکاوٹ ہیں، گوادر سیاسی اور عوامی تنظیموں کا موقف

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: چند ریاستی ادارے گوادر کی ترقی اور اقتصادی راہداری منصوبے کے راستے میں رکاوٹ ہیں، جن میں کیسکو پبلک ہیلتھ ، جی ڈی اے گوادر پورٹ اتھارٹی اور متعلقہ ادارے گوادرمیں امن وامان اور دیگر ترقی دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہیں،



وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ،آئندہ مالی سال میں صحت و تعلیم کے شعبوں پر خصوصی توجہ دینے کیلئے موثر نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی زیر صدارت جمعرات کے روز یہاں منعقد ہونے والے اعلیٰ سطحی اجلاس میں آئندہ مالی سال کے ترقیاتی پروگرام کے لیے صوبے کے سماجی اور انتظامی شعبوں کی ترقی کے منصوبوں کا جائزہ لیا گیا



گندم خرد برد کیس سابق سیکرٹری خوراک گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : قومی احتساب بیورو (نیب) نے اربوں روپے کی گندم خورد برد کے کیس میں سابق صوبائی سیکریٹری خوراک علی بخش بلوچ کو گرفتار کرلیا۔ نیب ترجمان کے مطابق سابق سیکریٹری خوراک بلوچستان علی بخش پر الزام ہے کہ انہوں نے دیگر ملزمان



بلوچستان بجٹ‘پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کو حتمی شکل دیدی گئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: آئندہ مالی سال کا صوبائی بجٹ 18جون کو پیش کیا جائے گا بجٹ اورپبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کو حتمی شکل دے دی گئی ہے ۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی حکومت کے پہلے بجٹ میں عوامی مفادات کے اجتماعی منصوبوں کو ترجیح



میونسپل کارپوریشن کی نا اہلی ،خضدار شہر کے گلی کو چے گندگی کے ڈھیر میں تبدیل

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : میونسپل کارپوریشن کی نا اہلی ،خضدار شہر کے گلی کوچے کچرہ دانوں میں تبدیل،بد بو تعفن کی وجہ سے شہری مختلف بیماریوں کا شکار ہو گئے ،ایک سال سے خضدارشہر میں ہفتہ صفائی نہیں منائی گئی



طورخم سرحدی جھڑپیں، صورتحال مزید کشیدہ، افغان حکومت نے فوج کو بارڈرپولیس کی مدد کا حکم

| وقتِ اشاعت :  


طورخم +پاک افغان سرحد : پاکستانی اور افغان سرحدی دستوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ رات بھر ہوتا رہا، جس میں ایک افغان سپاہی ہلاک اور چھ دوسرے زخمی ہوئے، جبکہ پاکستان کی جانب تین سیکورٹی اہلکار زخمی ہوئے،