کوئٹہ: بلوچستان کے سیاسی رہنماؤں نے وزیراعظم کی جانب سے پانامالیکس سے متعلق کمیشن کے قیام کو خوش آئند عمل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوری استحکام آئین کی بالادستی ملک کی ترقی اور عوام کی فلاح کیلئے ضروری ہے کہ احتساب کے شفاف عمل کو نافذ کیا جائے
وزیراعظم کا پانامہ لیکس سے متعلق کمیشن کا قیام خوش آئند ہے، سیاسی رہنماء
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :