نیشنل پارٹی کو یرغمال بننے نہیں دیں گے، ناراض ساتھیوں کو منا کر متحد کر رہے ہیں ،ڈاکٹر حئی

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی: نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق سینیٹرڈاکڑ عبدالحئی بلوچ نے کہاکہ نیشنل پارٹی بلوچستان کے غریب محکوم مظلوموں کی نمائندہ جماعت ہے کسی کے ہاتھوں یرغمال بننے نہیں دیا جائے گا



سر کاری او رنجی تعلیمی اداروں کی سکیورٹی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں ،سیکرٹر ی داخلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سیکرٹری داخلہ اکبر حسین درانی اور سیکرٹری تعلیم عبد الصبور کاکڑ کی زیر صدارت یہاں منعقد ہونے والے ایک اہم اجلاس میں نجی اسکولوں کی سیکیورٹی سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا ۔



کوئٹہ میں ژالہ باری ،صوبے کے بیشتر علاقوں میں چوتھے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا ،کھڑی فصلیں تباہ کچے مکانات منہدم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ+اندرون بلوچستان: کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں چوتھے روز بھی بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ جاری رہا۔ کوئٹہ میں صبح کے وقت دھند بھی چھائی رہی تاہم شا م کو تیز ژالہ باری سے زمین نے سفید چادر اوڑھ لی۔



کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری، متعدد مکانات مہندم، دو افراد جاں بحق ،پی ڈی ایم نے الرٹ جاری کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ مستونگ اورنوشکی سمیت متعدد علاقوں میں موسلا دھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے ، درجنوں کچے مکانات منہدم ہوگئے۔ لورالائی اور مستونگ میں آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔



کوہلواور تربت میں ایف سی کی کارروائی 7 افراد ہلاک 4 زخمی ،کوئٹہ سے بارود ڈیرہ بگٹی سے بم برآمد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ+تربت+کوہلو: ایف سی کی کوہلو میں کارروائی کے دوران 7افراد ہلاک 4زخمی ہو گئے، جبکہ دو زخمیوں کو گرفتار کر لیاگیا ، کوئٹہ میں مری کیمپ کے بارودی مواد برآمد کر لیاگیا، جبکہ ڈیرہ بگٹی میں مختلف مقامات سے بم برآمد کر کے انہیں ناکارہ بنا دیاگیا



شادی کورڈیم سے اغواء ہونے والے دومزدوروں کی لاشیں برآمد ،کوئٹہ ،ڈیرہ بگٹی اوراسپلنجی میں سرچ آپریشن ،گیارہ افراد گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ میں شادی کور ڈیم پر کام کرنے والے دو مغوی مزدوروں کی لاشیں ملی ہیں۔ لیویز کے مطابق ضلع کیچ کی تحصیل دشت کے علاقے گوارگ بلنگور میں دو افراد کی لاشوں کی موجودگی کی اطلاع پر لیویز موقع پر پہنچیں اور لاشیں تحویل میں لیکر سول اسپتال تربت پہنچائیں۔



میٹر ک امتحانات میں نقل کی گنجائش نہیں، نقل پکڑنے کی صورت میں سنٹر عملہ معطل کیا جائیگا ،وزیر تعلیم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیر تعلیم عبدالرحیم زیارتوال نے کہا کہ بلوچستان کے سرد علاقوں میں آج سے تعلیمی سر گرمیاں شروع ہو رہی ہے میٹرک کے سالانہ امتحانات میں نقل کی کوئی گنجائش نہیں ہو گی کسی بھی سینٹر میں نقل پکڑی گئی تو سینٹر کے تمام عملے کو معطل کر دیا جائیگا



بلوچستان حکومت مشترکہ مفادات کونسل میں سیندک کا مسئلہ اٹھائے گی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: نواز شریف حکومت نے سینڈک منصوبہ پر صوبہ بلوچستان کو فراہم کیا گیا 23 ارب روپے کے قرضہ جات معاف کرنے کا منصوبہ موخر کر دیا ہے جبکہ سونے کی کان کا منصوبہ سینڈک کولڈ منصوبہ بھی صوبائی حکومت کو دینے سے انکار کیا ہے سابقہ حکومت نے حقوق بلوچستان کے نام پر شروع کئے گئے



بلوچستان حکومت توانائی کے حصول وفروغ کیلئے بیرونی سر مایہ کاروں کا تعاون چاہتی ہے ،چیف سیکرٹری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چیف سیکریٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ سے چینی کمپنی ایم سی سی کے چیئرمین مسٹر گواؤ وینکنگ نے یہاں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران سیندک میٹل پراجیکٹ کی ترقی اور بلوچستان میں شمسی توانائی کے شعبہ میں چینی سرمایہ کاری کے فروغ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



بلوچستان حکومت نے گوادر کے تحفظ کیلئے نئی فورس کے قیام پر کام شروع کردیا8سو ابلکار بھرتی ،اقتصادی راہداری کی سیکورٹی پر مامور ہوں گے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کی حکومت نے گوادر کی سیکورٹی کیلئے نئے منصوبے پر کام شروع کردیا ہے صوبائی حکام کا کہنا ہے کہ اس منصوبے کی وفاقی حکومت نے بھی منظور ی دے دی ہے منصوبے کا نام ،، گوادر سیف سٹی پراجیکٹ رکھا گیاہے اس کیلئے تین ارب روپے مختص کئے گئے ہیں