سی پیک گیم چینجرہے مخالفت کرنیوالے بلوچستان کے عوام کے دشمن ہیں ، نواب ثناء زہری

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری پورے خطے کے لیے گیم چینجر ہے، جو عناصر اس منصوبے کے بارے میں غلط فہمیاں پھیلارہے ہیں وہ نہ صرف اس منصوبے کے بلکہ بلوچستان کے عوام کے بھی دشمن ہیں۔



مسخ شدہ لاشوں پر حکومتی ترجمانوں کے بیانات سفید جھوٹ ہیں، حیر بیار مری

| وقتِ اشاعت :  


لندن : بلوچ قوم دوست رہنما حیربیار مری نے اپنے ایک بیان میں ریاست کی بلوچستان میں موجود حکومتی ترجمان کی گمشدہ بلوچوں اور انکی مسخ شدہ لاشوں پر بیان کو غیر مستند اور جھوٹ پر مبنی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ریاست کی طرف سے گذشتہ ایک دہائی میں بلوچ نسل کشی میں تیزی لائی گئی ہے ۔



میٹروپولیٹن میں بلوچ افسران کو ہراساں کرنے کی مذمت ،مردم شماری سے متعلق عدالت سے رجوع کرینگے ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پارٹی کی جانب سے سپریم کورٹ اور بلوچستان ہائی کورٹ میں مردم شماری سے متعلق پٹیشنز دائر کئے جائیں گے جس میں موقف اختیار کیا جائیگا



سی پیک کے حوالے سے بلوچستان کی سیاسی جماعتوں کے تحفظات دور کئے جائیں ،انسانی حقوق کمیشن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کی صورتحال پر انسانی حقوق کمیشن کا اظہار تشویش ،حکومت سے لوگوں کے تحفظات دور کرنے کا مطالبہ۔انسانی حقوق کمیشن اف پاکستان کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ بلوچستان میں پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبوں پر عملدرامد شروع ہونے



کوئٹہ، میٹروپولیٹن کے معاملات، وزیراعلیٰ کا اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی قائم کرنے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کے کونسلر اتحاد کے تحفظات اور شکایات کا جائزہ لینے کیلئے ایک بااختیار کمیٹی کی تشکیل کا اعلان کیا ہے ۔ کمیٹی کونسلر اتحاد اور مےئر کوئٹہ کے ساتھ ملاقات کرکے



سیاسی حریفوں کے غیر جمہوری ہتھکنڈے ن لیگ کی مقبولیت کم نہیں کرسکتے ،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ سیاسی حریفوں کے غیر جمہوری رویے اور منفی ہتھکنڈے مسلم لیگ (ن) کی ملک گیر مقبولیت کو متاثر نہیں کر سکتے،



نیشنل پارٹی کا بلوچستان میں مردم شماری کو موخر کرنے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنیکا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے سینیٹرمیرکبیراحمدمحمدشہی نے کہاہے کہ نیشنل پارٹی نے بلوچستان میں مردم شماری کو موخرکرنے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کافیصلہ کیاہے اس سلسلے میں رواں ہفتے درخواست دائر کی جائے گی جس کی پیروی بیرسٹر محمدعلی سیف کرینگے



شریعت کسی کی سر زمین پر جا کر وہاں کے عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کی اجازت نہیں دیتی ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ مذہبی جماعتیں مردم شماری سے متعلق حق و انصاف کی بات کریں تو زیادہ بہتر ہے چالیس لاکھ افغان مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری کیا بلوچستان کے غیور بلوچوں اور مقامی بلوچستانیوں کے حقوق پر ڈاکہ نہیں ہے



یونیورسل سروس فنڈ اور یوفون بلوچستان کے پسماندہ علاقوں میں ٹیلی کمیونیکیشن سروس فراہم کرینگے

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی قیادت میں ملک تیزی سے ترقی کر رہا ہے اور پاکستا نی معیشت کی عالمی ادارے معترف ہیں۔ مگر ملک میں کچھ لوگوں نے جان بوجھ کر آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر اندھے بنے پھرتے ہیں۔