انتخابات میں دھاندلی سے متعلق کوئی ثبوت نہیں، آفتاب شیرپاؤ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے کہا ہے کہ گزشتہ عام انتخابات میں دھاندلی سے متعلق کوئی ثبوت نہیں ہیں۔ دھرنے دینے والے اپنا احتجاج ختم کرکے مل کر سیلاب متاثرین کی مدد کریں۔



نوشکی ،بارودسے بھری گاڑی میں دھماکہ 3افرادجاں بحق2زخمی ،پنجگور ،کیچ میں آپریشن5اہلکارزخمی15افراد گرفتار

| وقتِ اشاعت :  

۔ — فائل فوٹو

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے ضلع نوشکی ، پنجگور اور کیچ میں بم دھماکوں اور سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلوں میں تین افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ۔فائرنگ کی زد میں آکر ایک راہ گیر اورپانچ سیکورٹی اہلکاربھی زخمی ہوگئے



چمن میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کا ایک ملزم ہلاک ،دو گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے پاک افغان سرحدی شہر چمن میں سرچ آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کا ایک ملزم ہلاک جبکہ دو ساتھیوں کو گرفتار کرلیا گیا



عید محمد بلوچ کی ٹارگٹ کلنگ قابل مذمت ہے، سرداراخترمینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل ‘ پارٹی کے مرکزی قائمقام آرگنائزر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے اپنے مشترکہ بیان میں عید محمد بلوچ کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنانے کی



بلوچستان میں سکولوں سے باہر23لاکھ بچوں کی تعلیم کیلئے63ارب روپے کی ضرورت ہے،ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ سیا سی معا ملا ت کا حل صرف مذاکرات ہیں، جمہو ری قوتوں کا پہلا، دوسرا اور تیسرا امپائر پارلیمنٹ ہی ہے



تربت: ضلع کیچ میں اسکول نذرِ آتش

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ/گوادر: تاحال نامعلوم الجہاد تنظیم کے کچھ مسلح مذہبی جنونیوں نے کل بروز منگل کو تربت کے ضلع کیچ کے ایک علاقے میں ایک نجی انگلش میڈیم اسکول کو نذرِ آتش کردیا۔



گومازی ،سرچ آپریشن میں دوعسکریت پسندوں سمیت5افراد جاں بحق ، بارہ جنگجو ہلاک اور اسلحہ برآمد کیاگیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ./تربت(اسٹاف رپورٹر228بیورو رپورٹ)بلوچستان کے ضلع کیچ(تربت) کی تحصیل تمپ کے علاقے گومازی اور اطراف کے علاقوں میں فرنٹیئر کورنے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کردیا