کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 20اضلاع میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ چھٹے روز بھی جاری رہی ،مکران میں تیز آندھی اور بارش کے باعث ٹرانسمیشن لائن متاثر اور پورے مکران ڈویژن کو بجلی منقطع ہوگئی ہے ، این ٹی ڈی سی اور کیسکو چھ دن گزر جانے کے باوجود بھی چار متاثرہ ٹاورز کی مرمت کا کام پورا نہیں کرسکی
متاثرہ ٹاورز کی مرمت نہ ہوسکی ،بلوچستا ن چھٹے روز بھی تاریکی میں ڈوبا رہا پا نی کی قلت زراعت تباہ
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :