بلوچستان کی صوبائی کابینہ کل تک مکمل ہوجائیگی،حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد(آن لائن)بلوچستان کی صوبائی کابینہ کل تک مکمل ہوجائے گی ، اس سلسلے میں تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے ، بلوچستان میں متاثرین زلزلہ کی خدمات پر مامور سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں پر حملے شدت پسندوں کی بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہیں ، بلوچستان سے نیشنل پارٹی کے سینیٹر میر… Read more »



بلوچستان کی موجودہ حکومت کے پاس مزاحمت کاروں سے مذاکرات کا کوئی اختیار نہیں، بی آرپی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آن لائن) بلوچ ری پبلکن پارٹی کے ترجمان شیر محمد بگٹی نے بلوچستان کے زلزلہ متاثرین کی امداد و بحالی کیلئے عالمی اداروں کا راستہ روکنے کو ریاست کی جانب سے بلوچ نسل کشی کی نئی حکمت عملی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ریاست آج بھی مارو اور پھینک دو کی جارحانہ پالیسیوں پر… Read more »



متاثرین زلزلہ کی مدد کیلئے وفاقی حکومت عالمی امداد میں تاخیر کررہی ہے، غیر سرکاری تنظیمیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) غیر سرکاری تنظیموں نے آواران اور اس سے ملحقہ متاثرہ علاقوں میں حکومت کی جانب سے ریلیف کی کارروائیوں کو ناکافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بین الاقوامی امدادی کی اپیل میں تاخیر کررہی ہے زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے این جی اوز تیار ہیں مگر ان کیلئے این او… Read more »



بلوچستان حکومت مسقط کی جانب سے 100مکانات کی تعمیر کی پیشکش کا جواب نہ دے سکی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان کے سرحدی علاقے ماشکیل میں مسقط حکومت کی جانب سے 100مکانات تعمیرکرنے کی جو پیشکش کی گئی تھی تاحال بلوچستان حکومت اس پیشکش کا مثبت جواب نہیں دے پائی ، تقریباً دو ماہ گزرنے کے باوجود پی سی ون تک بنا کرجمع نہیں کرایا گیا ۔یاد رہے کہ بلوچستان کے ایران… Read more »



وزیراعلیٰ نے پانچ ڈویژنز میں غیر قانونی تعیناتیوں کی رپورٹ طلب کرلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آن لائن)وزیراعلیٰ بلوچستان نے اپنے حلقے سمیت بلوچستان کے پانچ ڈویژنز میں ہونے والی غیر قانونی تعیناتیوں کانوٹس لیتے ہوئے تعیناتیوں کی رپورٹ طلب کرلی ، تمام تعیناتیاں محکمہ دیہی ترقی و منصوبہ بندی میں کی گئی ہیں جن کے حوالے سے انکشاف ہواہے کہ ان میں اقربا ء پروری کرتے ہوئے ایک اعلیٰ… Read more »



پاک افغان سرحد باب دوستی پر خودکش حملہ،6افراد جاں بحق،12زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پاک افغان چمن سرحد کے قریب باب دوستی پر خودکش بم دھماکے میں چھ افراد جاں بحق جبکہ چھ ایف سی اہلکاروں سمیت بارہ زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے وقت پاکستان اور افغان سیکیورٹی حکام کے درمیان اجلاس ہو رہا تھا۔ایف سی ترجمان کے مطابق دھماکا باب دوستی کے قریب افغان حدود میں ہوا جس… Read more »



زلزلہ متاثرہ علاقوں میں فورسز پر ایک ہی دن میں 5حملے،2فوجی ہلکارجاں بحق،3زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر228مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے زلزلے سے متاثرہ ضلع آواران اور کیچ میں امدادی سر گرمیوں میں مصروف پاک فوج اور ایف سی کی ٹیموں پر ایک ہی دن میں پانچ حملوں میں دو فوجی جوان جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے ، کالعدم بلوچ لبریشن فرنٹ نے واقہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے واقعہ… Read more »



عالمی برادری براہ راست زلزلہ متاثرین کی بحالی میں مدد کریں،حیربیارمری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ ( پ ر) بلوچ قوم دوست رہنما حیربیار مری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس قدرتی آفت کی گھڑی میں بین الاقوامی دنیا کو چاہیے کہ وہ براہ راست بلوچوں کی مدد کریں کیونکہ پاکستان امداد کی آڑ میں بلوچ سرزمین پر اپنے قبضے کو مظبوط کر رہا ہے۔ انھوں نے کہا… Read more »



بی ایچ آر او کا اغواء نما گرفتاریوں و مسخ شدہ لاشیں پھینکنے کیخلاف مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ ( این این آئی ) بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کی جانب سے پنجگور کے علاقے پروم میں ریاستی دہشت گردی اغواء نما گرفتاریوں اور مسخ شدہ نعشیں پھینکنے کے خلاف منگل کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرین کے شرکاء نے بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر سیکورٹی فورسز کی… Read more »



بلوچستان میں بلوچوں کی جبری گمشدگیاں روز کا معمول بن چکی ہیں، نورالدین مینگل

| وقتِ اشاعت :  


جنیوا( این این آئی ) اقوام متحدہ میں بلوچ نمائندہ میر نورالدین مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان کے بگڑتے ہوئے صورتحال دنیا کے لئے لحمہ فکریہ ہونا چائیے کیونکہ اس بحران کی لہر کے اثرات وسیع تر خطے اور دنیا کے مستقبل کے لئے نقصان دہ ہوگا ایک آزاد اور سیکولر بلوچستان خطے میں… Read more »